24مرتبہ عمر قید ،5مرتبہ سزائے موت ! سانحہ واہگہ بارڈر دھماکہ کیس کے مجرموں کو سخت سزا سنا دی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لاہور واہگہ بارڈر دھماکا کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 3مجرموں کو سزا سنا دی ۔فیصلہ سناتے ہوئے 3 مجرموں کو 5,5 مرتبہ سزائے موت،24 مرتبہ عمر قید اور10,10 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا فیصلہ سنا دیاگیا ۔عدالت نے 12 فروری کو کیس کی سماعت… Continue 23reading 24مرتبہ عمر قید ،5مرتبہ سزائے موت ! سانحہ واہگہ بارڈر دھماکہ کیس کے مجرموں کو سخت سزا سنا دی گئی