لاہور میں کم سن بہن بھائی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، والدہ نے بچوں کو قرآن پاک اور کھانے پینے کا سامان دے کر رخصت کیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) راوی ٹاؤن کے علاقے میں دو کم سن بہن بھائی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق راوی ٹاؤن میں رہائش پذیر بہن بھائی میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں بچوں کے والد میں بھی کرونا ٹیسٹ… Continue 23reading لاہور میں کم سن بہن بھائی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، والدہ نے بچوں کو قرآن پاک اور کھانے پینے کا سامان دے کر رخصت کیا