لاہور(این این آئی)لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی،پی ایس ایل کی تاریخ میں لاہور قلندرز نے پہلی مرتبہ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں کوالیفائی کیا ہے۔ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے بعد لاہور قلندرز ایونٹ کے سیمی فائنل راؤنڈ ...