قومی بچت پروگرام میں2کروڑ کا ڈاکہ! جانتے ہیں فراڈئیے کیسے واردات ڈالتے تھے؟
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے قومی بچت پروگرام میں کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والے افسران سمیت چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والے قومی بچت پروگرام کے افسران اور سیکورٹی گارڈ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ملزمان قومی بچت پروگرام میں عوام کی… Continue 23reading قومی بچت پروگرام میں2کروڑ کا ڈاکہ! جانتے ہیں فراڈئیے کیسے واردات ڈالتے تھے؟