ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
لاہور(این این آئی) ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لئے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سیریز میں شامل تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں، یہ میچز آٹھ، دس اور بارہ جون کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان