پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

امیر ترین اسلامی ملک نے پاکستان سے ایک لاکھ افراد روزگار کے لئے مانگ لئے۔۔۔ کن لوگوں کو بھجوایا جائے گا؟

datetime 7  جنوری‬‮  2017

امیر ترین اسلامی ملک نے پاکستان سے ایک لاکھ افراد روزگار کے لئے مانگ لئے۔۔۔ کن لوگوں کو بھجوایا جائے گا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے اوور سیز پاکستانیز اینڈ ہیومن رائٹس ڈویلپمنٹس کے اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ قطر کی حکومت نے ایک لاکھ پاکستانی ہنر مند افراد کو ورکنگ ویزے دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیش رفت وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ قطر میں ہوئی۔ وزیر اعظم اور… Continue 23reading امیر ترین اسلامی ملک نے پاکستان سے ایک لاکھ افراد روزگار کے لئے مانگ لئے۔۔۔ کن لوگوں کو بھجوایا جائے گا؟

بڑے اسلامی ملک میں کام کرنے والے پاکستانی ملازمین کیلئے شاندار خوشخبری خبر ررساں ادارے کی رپورٹ

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

بڑے اسلامی ملک میں کام کرنے والے پاکستانی ملازمین کیلئے شاندار خوشخبری خبر ررساں ادارے کی رپورٹ

دوحہ (آئی این پی )قطر نے غیر ملکی ملازمین کیلئے ملک چھوڑنے یا ملازمت تبدیل کرنے کے لیے اپنے مالکان سے پہلے اجازت لینے کے کفالت کے نظام کو ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطری حکومت کا کہنا ہے کہ کفالہ نظام کی جگہ کنٹریکٹ کا قانون لایا جائے گا… Continue 23reading بڑے اسلامی ملک میں کام کرنے والے پاکستانی ملازمین کیلئے شاندار خوشخبری خبر ررساں ادارے کی رپورٹ

افغانستان میں امن کیسے آسکتاہے؟طالبان نے 3نکاتی ایجنڈادیدیا،

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

افغانستان میں امن کیسے آسکتاہے؟طالبان نے 3نکاتی ایجنڈادیدیا،

دوحہ/کابل(این این آئی)افغان طالبان نے افغانستان میں قیام امن کیلئے تین مطالبات پیش کردیئے۔طالبان نے قطر میں قائم اپنے سیاسی دفتر کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے، امریکہ کے ساتھ براہ راست مذارات کرنے اور اپنے سینئر ارکان کے نام امریکہ کی بلیک لسٹ سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔…(خبر جاری ہے)‎ غیر ملکی میڈیا… Continue 23reading افغانستان میں امن کیسے آسکتاہے؟طالبان نے 3نکاتی ایجنڈادیدیا،

قطر سے ’’خاص مہمان‘‘ پہنچ گئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

قطر سے ’’خاص مہمان‘‘ پہنچ گئے

اسلام آباد(آئی این پی)قطر کے شاہی خاندان کا چھ رکنی وفد خصوصی پرواز کے ذریعے عبدالہادی مانا کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو قطر کے شاہی خاندان کا چھ رکنی وفد خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گیا، وفد کی قیادت عبدالہادی مانا کر رہے… Continue 23reading قطر سے ’’خاص مہمان‘‘ پہنچ گئے

قطر شہزادے نے نواز شریف کے حق میں خط کس چیز کا ٹھیکہ بچانے کیلئے اور کیوں لکھا؟ سینئر سیاستدان کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016

قطر شہزادے نے نواز شریف کے حق میں خط کس چیز کا ٹھیکہ بچانے کیلئے اور کیوں لکھا؟ سینئر سیاستدان کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر قانون دان و مرکزی رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ تیس سال بعد نواز شریف کا خواب پورا ہوتا ہے اور نواز شریف 30 سال بعد ایل این جی کا ٹھیکہ لینے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ وہاں قطر… Continue 23reading قطر شہزادے نے نواز شریف کے حق میں خط کس چیز کا ٹھیکہ بچانے کیلئے اور کیوں لکھا؟ سینئر سیاستدان کا تہلکہ خیز دعویٰ

قطر کے سفیر نے خط دینے کیلئے شریف فیملی کے سامنے کیا شرط رکھی؟ چونکا دینے والا انکشاف

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

قطر کے سفیر نے خط دینے کیلئے شریف فیملی کے سامنے کیا شرط رکھی؟ چونکا دینے والا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں جوخط قطرکے شہزادے کی طرف سے پیش کیاگیاتویہ خط دینے سے قبل یہ خط قطرکے سفیرنے شریف برداران کے حوالے کرنے سے پہلے شرط رکھی کہ قطرکے شہزادے شیخ حمادبن جاسم بن حماد بن عبداللہ بن جاسم بن محمدالطحانی سپریم کورٹ کے بلانے پرعدالت میں پیش نہیں ہونگے ۔ ایک نجی… Continue 23reading قطر کے سفیر نے خط دینے کیلئے شریف فیملی کے سامنے کیا شرط رکھی؟ چونکا دینے والا انکشاف

وطن عزیز کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔۔! اہم اسلامی ملک نے بڑی مشکل حل کر دی

datetime 30  ستمبر‬‮  2016

وطن عزیز کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔۔! اہم اسلامی ملک نے بڑی مشکل حل کر دی

اسلام آباد( آن لائن )ترکی کی کمپنی گلوبل انرجی پاکستان کو سالانہ 13سے 23لاکھ ٹن ایل این جی فراہم کرے گی۔ پاکستان کو ایل این جی فراہم کرنے کیلئے ترکی کی کمپنی گلوبل انرجی اور قطر گیس کے درمیان وزیر اعظم ہاوس میں 20سالہ معاہدے پر دستخط ہو گئے۔اسلام آبادمیں گلوبل انرجی انفراسٹرکچر کی طرف… Continue 23reading وطن عزیز کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔۔! اہم اسلامی ملک نے بڑی مشکل حل کر دی

قطر کا نام گنیز بک میں شامل کر لیا گیا، زبردست وجہ سامنے آگئی

datetime 2  ستمبر‬‮  2016

قطر کا نام گنیز بک میں شامل کر لیا گیا، زبردست وجہ سامنے آگئی

قطر(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں روزانہ کچھ نہ کچھ انوکھا ہوتا ہی رہتا ہے،قطر میں بھی ایسا ہی ہوا جہاں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ پانے کے لئے دنیا کی سب سے بڑی چابی تیار کرلی گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ چابی قطر میں ہونے والے ایک کلچرل شو کے دوران نمائش… Continue 23reading قطر کا نام گنیز بک میں شامل کر لیا گیا، زبردست وجہ سامنے آگئی

Page 22 of 22
1 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22