fbpx
تازہ تر ین :

قطر

قطر میں غیر ملکیوں کو جائیداد خریدنے کے بدلے زبردست پیشکش

  جمعرات‬‮ 12 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  18:59
دوحہ (این این آئی )قطر نے اپنی پراپرٹی مارکیٹ کو غیر ملکیوں کے لیے کھول دیا ہے،قطر کی حکومت گھر یا دکانیں خریدنے والے غیر ملکیوں کو عارضی یا مستقل قیام کی پیش کش کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس پیش رفت کا مقصد صاحب ثروت غیر ملکیوں کو دوحہ میںجزیرہ ...

قطر میں غیر ملکی ورکروں کے حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل رپورٹ جاری کرتے ہوئے بڑا انکشاف کر دیا 

  جمعہ‬‮ 12 جون‬‮ 2020  |  17:29
دوحہ(این این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر قطر میں غیر ملکی ورکروں کے حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاری ایک رپورٹ میں تنظیم نے کہاکہ بعض اصلاحات کے باوجود ان ورکروں کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری ہے۔نئی ...

کورونا وائرس، قطر میں غیر ملکی مزدور بھیک مانگنے پر مجبور، بغیرتنخواہ کے چھٹی بھیجنے کی تیاریاں ، کنٹریکٹ ختم ۔۔مالکان نے یاروگار چھوڑ دیا

  ہفتہ‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2020  |  22:50
دوحا(این این آئی) کورونا وائرس نے قطر میں موجود دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کو کھانے کے لیے بھیک مانگنے پر مجبور کر دیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق ایک امیر ملک ہونے کے باوجود کم آمدن والے پریشان مزدوروں کو مالکان کی جانب سے بے سہارا چھوڑ دیا ...

قطر کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش ، دوحہ میں فائرنگ کی خبریں، سابق وزیراعظم شیخ حمد بن جاسم کےٹویٹ نے کئی سوالات پیدا کردئیے

  جمعرات‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2020  |  13:26
دوحا( آن لائن )قطر میں حکومت کا تختہ الٹنے کی افواہوں کو غلط خبریں قرار دے کر مسترد کردیا گیا ہے لیکن سابق قطری وزیراعظم شیخ حمد بن جاسم بن جابر آل ثانی کی ایک ٹویٹ نے یہ سوال ضرور پیدا کردیا ہے اور وہ یہ کہ اس وقت اس ...

کرونا وائرس کی وجہ سے قطر میں غیر ملکی لیبر کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ،ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تازہ ترین رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

  جمعرات‬‮ 16 اپریل‬‮ 2020  |  13:20
دوحہ (این این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی نے قطری حکومت کو کرونا کی وبا کے دنوں میں غیرملکی لیبر کیساتھ غیر منصفانہ سلوک پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارے نے اپنی تازہ رپورٹ میں قطر پرغیرملکی کارکنوں کو گرفتار اور انہیں ملک ...

قطر نے کرونا وائرس کے سبب 8ارب ڈالر کے معاہدے ملتوی کر دئیے

  جمعرات‬‮ 9 اپریل‬‮ 2020  |  16:37
دوحہ (این این آئی)قطر کے حکمران نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلا کے سبب سرمایہ جاتی اخراجات کے منصوبوں کے لیے غیر پیش کردہ معاہدوں کو ملتوی کر دیا جائے۔ مذکورہ معاہدوں کی مالیت 8.2 ارب امریکی ڈالر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاری بونڈ ...

قطر میں تعمیراتی مزدوروں میں کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ، برطانوی اخبارنے بھانڈا پھوڑ دیا، تہلکہ خیز انکشافات

  ہفتہ‬‮ 28 مارچ‬‮ 2020  |  12:42
واشنگٹن (این این آئی)برطانوی اخبار نے خبردار کیا ہے کہ فٹبال عالمی کپ کے لیے کام کرنے والے مزدوروں کی حالت درست کرنے میں قطر کی غفلت کے باعث کرونا وائرس کا پھیلاؤ تیزی پکڑ رہا ہے۔ ان مزدوروں کو بسوں میں ٹھونس دیا جاتا ہے اور کام کے مقامات ...

کورونا وائرس‘قطر نے پاکستانیوں کیلئے سیاحتی ویزے پر پابندی لگا دی 48مسافر وں کو جہاز سے اتار دیا گیا، جانتےہیں قطراب کون لوگ جا سکیں گے؟

  پیر‬‮ 9 مارچ‬‮ 2020  |  6:25
لاہور(این این آئی)قطر نے کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلائو کے پیش نظر پاکستانیوں کے لئے سیاحتی ویزے پر پابندی لگا دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قطر نے کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلائو سے بچنے کے لیے پاکستان سمیت 14 ممالک کے شہریوں کے سیاحتی ویزے منسوخ کردیئے ہیں، نئی ...

اسرائیلی خفیہ ادارے موسادکے سربراہ کا دورہ قطر اہم ملاقاتیں سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں

  پیر‬‮ 24 فروری‬‮ 2020  |  6:48
دوحہ(این این آئی) دو ہفتے قبل اسرائیل کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے موسادکے چیف یوسی کوھن نے قطر کا دورہ کیاہے اور انہوں نے 24 گھنٹے دوحہ میں قیام کیا ۔ اس دوران ان کی قطر کے اعلی فوجی اور حکومتی عہدیداروں کے ساتھ ملاقاتیں ہوئیں۔ اس کے بعد موساد ...

امیر قطر کے بھائی پر اپنے حریف کی گرل فرینڈ پر حملے میں ملوث ہونے کا الزام

  اتوار‬‮ 23 فروری‬‮ 2020  |  7:40
دوحہ(این این آئی)قطر کے امیر تمیم بن حمد کے بھائی خالد بن حمد بن خلیفہ آل ثانی کے ذاتی طبی معاون میتھیو ایلنڈ نے خالد پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ میتھیو کی گرل فرینڈ پر جنسی حملے اور اسے وحشیانہ مار پیٹ کا نشانہ بنانے پر اکسانے میں ...

قطر کی جانب سے غزہ پٹی کے لئے 14 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان، اس رقم سے کیا کچھ کیا جائے گا؟

  اتوار‬‮ 23 فروری‬‮ 2020  |  7:10
عمان(نیوز ڈیسک)قطر نے غزہ کی پٹی کے لیے 14 ملین ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حماس کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلان میں واضح کیا گیا کہ تنظیم کے غزہ امور کے ذمہ دار یحیی الا سنوا ر نے کمیٹی کے صدر محمد الا امادی ...

شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی کا استعفیٰ منظور قطرکے  نئے وزیراعظم کا اعلان کردیا گیا

  بدھ‬‮ 29 جنوری‬‮ 2020  |  16:33
دوحہ (این این آئی)قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے شیخ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز آل ثانی کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کی ذمے داری سونپی ہے۔ اس سے قبل امیرِ قطر نے وزیراعظم شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی کا استعفاء  منظور ...

پاکستان قطر کو سیکورٹی فراہم کرنے پر تیار، بڑی پیشکش کردی

  منگل‬‮ 26 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  21:50
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے قطر کو فیفا ورلڈکپ 2020 کیلئے سیکورٹی فراہم کرنے کی پیش کش کر دی، صدر مملکت عارف علوی نے قطر امری گارڈ کے کمانڈر سٹاف میجر جنرل حزہ بن خلیل بن منصور الشہوانی سے ملاقات کے دوران پیش کش کی کہ پاکستان فٹ بال ...

پاکستانیوں کیلئے قطر جانا مزید آسان ہوگیا ،زبردست سہولت کا اعلان

  ہفتہ‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  10:47
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی اور اسلام آباد کے بعد اب پشاور اور لاہور میں بھی قطر کے ویزا سینٹرز قائم کرنے کا اعلان ، ،نجی ٹی وی کے مطابق کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پرقطر کے قونصل جنرل نےاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ...

قطر کا غیر ملکی کارکنوں کیلئے’’کفیل‘‘ کا نظام ختم کرنیکا اعلان

  جمعہ‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:00
دوحہ(این این آئی) قطر کی وزارت محنت نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک غیر ملکی کارکنوں کیلئے سپانسرشپ سسٹم یعنی ’’کفیل‘‘ کے نظام کو مکمل طور پر ختم کر دے گا۔قطر کے وزیر محنت یوسف محمد العثمان فخرو نے کہا ہے کہ ان کا ملک 2022 ء سے ...

نئی دستاویزی فلم میں یورپ میں دہشت گردی کے لیے قطر کی خفیہ سپورٹ بے نقاب

  جمعرات‬‮ 5 ستمبر‬‮ 2019  |  15:25
دوحہ( آن لائن )ایک نئی دستاویزی فلم کے ذریعے دہشت گردی کے لیے قطر کی سپورٹ کے مزید شواہد سامنے آ رہے ہیں۔ یہ دستاویزی فلم یورپ میں دہشت گرد جماعتوں کے لیے دوحہ کی جانب سے فنڈنگ سے متعلق نئی تفصیلات کا انکشاف کرے گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس ...

امیر قطر نے جاتے جاتے عمران خان کی جھولی خوشیوں سے بھر دی، ایسا شانداراعلان کہ پی ٹی آئی حکومت میں نئی جان پڑ گئی

  پیر‬‮ 24 جون‬‮ 2019  |  14:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر نے پاکستان میں 3 ارب قطری ریال کی سرمایہ کاری اعلان کردیا۔قطر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی ہدایت پر قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے پاکستان میں تین ارب قطری ریال کی سرمایہ کاری ...

’’ہم آپ کو یہ چیز ادھار نہیں دے سکتے‘‘ دوست ملک کا عمران خان کو صاف انکار

  ہفتہ‬‮ 9 فروری‬‮ 2019  |  11:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر نے پاکستان کو ادھار ایل این جی دینے سے معذرت کر لی ،جس سے معاشی دباؤ بڑھنے کا امکان ہے،روزنامہ جنگ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ ماہ قطر کے دورہ کے دوران ایل این جی کی ایڈوانس ادائیگی کے بجائے ایک ماہ ادھار ...

قطر کا سی پیک میں شامل ہونے کا فیصلہ ،کہاں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا؟

  بدھ‬‮ 16 جنوری‬‮ 2019  |  12:00
اسلام آباد(آن لائن) قطر نے بھی سی پیک میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ، جس کے لیے قطر گوادر میں سرمایہ کاری کرے گا۔تفصیلات کے مطابق قطر پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے متحرک ہوگیا ہے اور اس نے بھی پاک چین اقتصادی راہدار ی(سی پیک )میں شامل ...