حکومت نے پچھلے 9 ماہ میں قرض اور سود کی ادائیگی پر 10 ارب ڈالر سے زائد رقم خرچ کر دی، قرضوں کا حجم بھی مزید بڑھ گیا
کراچی (آن لائن) وفاقی حکومت کی قرض اور سود کی ادائیگی پر خرچ رقم کی تفصیلات سامنے آگئیں، حکومت نے پچھلے9 ماہ میں قرض اور سود کی ادائیگی پر10 ارب ڈالر سے زائد رقم خرچ کی، اس رقم میں 8 ارب 93 کروڑ ڈالر قرض جبکہ ایک ارب 70 کروڑ ڈالر سود ادا کیا، گزشتہ… Continue 23reading حکومت نے پچھلے 9 ماہ میں قرض اور سود کی ادائیگی پر 10 ارب ڈالر سے زائد رقم خرچ کر دی، قرضوں کا حجم بھی مزید بڑھ گیا