قرآن مجید کی وہ پیشن گوئی جس پر حضرت ابوبکر ؓ نے شرط لگائی اور جو بعد میں سچ ثابت ہوئی
محمد الرسول اللہ ﷺ جب اس دنیا میں تشریف لائے تو کرہ ارض کے سیاسی افق پر دو طاقتیں مرکزی حیثیت رکھتی تھیَ ایک رومن ایمپائر اوردوسری ایرانی سلطنت۔ رومن ایمپائر مسیحی مذہب کی نام لیوا تھی اور ایرانی سلطنت مجوسیت کی علمبردار ۔ ان دونوں ریاستوں میں 603ء یعنی حضرت محمدؐ کی نبوت سے… Continue 23reading قرآن مجید کی وہ پیشن گوئی جس پر حضرت ابوبکر ؓ نے شرط لگائی اور جو بعد میں سچ ثابت ہوئی