تازہ تر ین :

فیک نیوز

فیک نیوز پھیلانے والوں کی شامت ،بڑا فیصلہ سامنے آگیا

  ہفتہ‬‮ 23 اپریل‬‮ 2022  |  16:50
اسلام آباد (این این آئی)وزیراطلاعات مریم اورنگزیب سے میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ملاقات کی جس میں فیک نیوز کے خاتمے کے لئے قانون سازی کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔ ہفتہ کو ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ پیمرا قانون میں مشاورت سے قانون سازی کی جائے گی،پیمرا قانون ...

فیک نیوز

  جمعرات‬‮ 24 فروری‬‮ 2022  |  10:40
شہریار آفریدی اس وقت چیئرمین کشمیر کمیٹی ہیں‘ یہ 2019ء میں نارکوٹکس کنٹرول کے سٹیٹ منسٹر تھے‘یکم جولائی 2019ء کو اے این ایف نے پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کو موٹروے پر گرفتار کر لیا اور ان پر15کلو گرام ہیروئن کا الزام لگا دیا‘ شہریار ...

فیک نیوز پر سزا 5 سال تک ہو گی، پیکا ترمیمی آرڈیننس جاری

  اتوار‬‮ 20 فروری‬‮ 2022  |  18:25
اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی اور الیکشن ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔صدر مملکت کی جانب سے جاری پیکا آرڈیننس میں 'شخص' کی تعریف شامل کر دی گئی ہے جس کے مطابق شخص میں کوئیبھی کمپنی، ایسوسی ایشن، ادارہ یا ...

بھارتی سازش بے نقاب ،پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنیوالے انڈین نیٹ ورک کا انکشاف ،برطانوی نشریاتی ادارے نے سارے گورکھ دھندے کا بھانڈا پھوڑ دیا

  منگل‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2019  |  15:14
اسلام آباد/ لند ن(آن لائن)پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے والا بھارتی نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے 'بی بی سی' نے سارے گورکھ دھندے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔یورپی یونین میں فیک نیوز کے حوالے سے کام کرنے والے تحقیقی ادارے ای یو ڈس انفو لیب نے بھارت کا ...

سنگاپور میں فیک نیوز سے متعلق قانون پر عمل شروع

  منگل‬‮ 26 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  10:37
سنگاپور سٹی (این این آئی)سنگاپور میں حکومت نے انٹرنیٹ پر فیک نیوز کے نئے قانون کے تحت ایک سیاسی رہنما کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی ایک غلط اور گمراہ کن فیس بک پوسٹ کی تصیح کرے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ اور سنگاپور کی دوہری شریت کے ...

مخالف پروپیگنڈے کا جواب دینے کا انوکھا طریقہ،روسی وزارت خارجہ کا حیرت انگیزاقدام،تاریخ رقم کردی

  جمعہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2017  |  22:12
ماسکو(آئی این پی )روسی وزارتِ خارجہ کی ویب سائٹ نے فیک نیوز کے عنوان سے ایک نئے سیکشن کا اضافہ کر دیا ، نئے سیکشن میں مغربی اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کی تردید کی گئی ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ کے ...