اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے گھر پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چھاپہ مارا اور انہیں حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے ...