fbpx
تازہ تر ین :

فواد چودھری

جب میں وزیراعلی پنجاب بنا تو اس وقت فواد چوہدری نے میرے متعلق کیا الفاظ کہے تھے ؟ عثمان بزدارنے بتا دیا

  جمعرات‬‮ 5 ستمبر‬‮ 2019  |  13:47
اسلام آباد( آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان چاہتے تھے کہ پنجاب کا وزیراعلیٰ کسی پسماندہ علاقے سے ہو اور جس کا کوئی اسکینڈل نہ ہو اس لئے انہوں نے میرا انتخاب کیا۔نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا ...

فواد چوہدری پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی ،معاملہ عدالت تک جا پہنچا،وفاقی وزیر پر سنگین ترین الزام عائد

  ہفتہ‬‮ 31 اگست‬‮ 2019  |  13:44
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرفواد چودھری کی بطور رکن اسمبلی اہلیت چیلنج ،نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کی بطور رکن اسمبلی اہلیت اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فوادچودھری نے کاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپائے،الیکشن کمیشن ...

پاکستان میں ایک طبقہ پاکستان سے زیادہ عرب اور ایران کیلئے فکر مند لیکن مودی سے ان ممالک کے تعلق میں کیا سبق ہے؟فواد چوہدری باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

  اتوار‬‮ 25 اگست‬‮ 2019  |  14:48
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ امہ نہیں آپ کیلئے ملک کی سرحدیں مقدس ہیں۔ ٹوئٹر پراپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایک طبقہ پاکستان سے زیادہ عرب اور ایران کے لیے فکر مند رہتا ہے لیکن نریندر ...

ہم عراق ہیں نہ افغانستان اور نہ ہی بھارت امریکا ہے،جنگ ہوئی توپھر کیا ہوگا؟پاکستان نے بھارت کو خبردار کردیا،انتباہ جاری

  جمعہ‬‮ 23 اگست‬‮ 2019  |  23:30
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھارت سپرپاورکا خواب لیے صدیوں پیچھے چلا جائے گا، جنگ ہوئی تو اس کی شدت، حدت اور تپش دینا کا ہر دارالحکومت محسوس کرے گا، اس حقیقت کا بھی ادراک رکھئیے کہ اپنی جنگیں خود لڑنی ...

ہم عراق ہیں نہ افغانستان اور نہ ہی بھارت امریکا ہے،جنگ ہوئی توپھر کیا ہوگا؟پاکستان نے بھارت کو خبردار کردیا،انتباہ جاری

  ہفتہ‬‮ 17 اگست‬‮ 2019  |  20:46
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھارت سپرپاورکا خواب لیے صدیوں پیچھے چلا جائے گا، جنگ ہوئی تو اس کی شدت، حدت اور تپش دینا کا ہر دارالحکومت محسوس کرے گا، اس حقیقت کا بھی ادراک رکھئیے کہ اپنی جنگیں خود لڑنی ...

عید الاضحی،چھٹیاں ہی چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں 

  ہفتہ‬‮ 27 جولائی‬‮ 2019  |  22:43
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں عید الاضحیٰ 12 اگست کو منائی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق  وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ ملک بھر میں عید الاضحیٰ 12 اگست کو منائی جائے گی۔ ...

ڈونلڈ ٹرمپ سے عمران خان کی ملاقات میں پانسہ ہی پلٹ گیا، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کشمیر اور افغانستان پر امریکی صدر پاکستانی موقف کی اس طرح تائید کریں گے

  منگل‬‮ 23 جولائی‬‮ 2019  |  21:21
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات میں پانسہ ہی پلٹ گیا۔ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وزیراعظم عمران خان ...

فواد چودھری کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کو خراج تحسین پیش کرنا مہنگا پڑ گیا

  جمعہ‬‮ 28 جون‬‮ 2019  |  23:00
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کو خراج تحسین پیش کیا، جس پر ٹوئٹر صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا، فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ”آج پنجاب کے عظیم بادشاہ مہاراجہ رنجیت سنگھ ...

پاکستان کیلئے سب سے بڑا خطرہ فتویٰ باز مولوی ہیں : فواد چودھری

  جمعہ‬‮ 28 جون‬‮ 2019  |  12:45
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے سب سے بڑا خطرہ فتویٰ باز مولوی ہیں، تمام طبقہ فکر کو اس رویے کیخلاف جہاد کرنا چاہئے، بلاول بھٹو اس اسٹینڈ پر تعریف کے مستحق ہیں۔ فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب ...

مریم نواز جب بھی والد سے ملنے جاتی ہیں تونواز شریف پر کیا اثر پڑتاہے؟فواد چودھری کا حیرت انگیزانکشاف،جیل سے رہائی کا آسان طریقہ بتادیا

  ہفتہ‬‮ 8 جون‬‮ 2019  |  23:25
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ مریم نواز جب بھی والد سے ملنے جاتی ہیں نواز شریف کی طبیعت اور زیادہ بگڑ جاتی ہے،بہت آسان حل ہے کہ تینوں بچے والد کے پیسے واپس کردیں، نوازشریف وہ پیسے قوم کو لوٹا دیں ...

وزیراعظم عمران خان نے فواد چودھری کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں

  منگل‬‮ 4 جون‬‮ 2019  |  0:02
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کو تحریک انصاف کور کمیٹی کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے، وفاقی وزیر نے اپنے ٹویٹ میں کور کمیٹی کا رکن منتخب کرنے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے، واضح رہے ...

فواد چوہدری نے لاہور میں سائنس میوزیم قائم کرنے کا اعلان کردیا،سوشل میڈیا صارفین کا ملے جلے ردعمل کا اظہار

  جمعرات‬‮ 30 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:56
لاہور( آن لائن )وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے لاہور میں سائنس میوزیم قائم کرنے کا اعلان کردیاہے ۔فواد چودھری نے یہ اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کیا ہے ۔فواد چودھری نے ٹوئٹر پر لکھا آج جائزہ لیا تو معلوم ...