fbpx
تازہ تر ین :

فلپائن

عوام کو کرپٹ سرکاری ملازمین کو گولی مارنے کا حکم لیکن کس ملک میں؟ایسا کرنیوالا جیل نہیں جائیگا بلکہ۔۔حیرت انگیز صورتحال

  ہفتہ‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2019  |  12:30
منیلا(این این آئی)فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے عوام کو اجازت دی ہے کہ وہ ایسے سرکاری ملازمین کو گولی مار دیں جو رشوت لیتے ہوں اور کرپشن میں ملوث ہوں تاہم انہیں قتل نہ کریں، صرف زخمی کر دیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر نے عوام نے ...

فلپائنی قصبے میں افواہیں پھیلانے والوں کو جرمانہ اور سزا

  اتوار‬‮ 2 جون‬‮ 2019  |  14:55
منیلا(این ین آئی) فلپائن کے ایک قصبے میں ایک عجیب و غریب قانون نافذ کیا گیا ہے جس کے تحت کْھسر پْھسر کرنے اور افواہیں پھیلانے والوں کو جرمانے اور کوڑا کرکٹ صاف کرنے کی سزا دی جائے گی۔دارالحکومت منیلا سے 200 کلومیٹر دور بائنالونن قصبے میں افواہوں کو میئر ...

فلپائن میں 24 میٹر لمباوہیل کا پلاسٹک مجسمہ،دیکھنے والے دنگ رہ گئے

  اتوار‬‮ 28 اپریل‬‮ 2019  |  11:27
منیلا (این این آئی)فلپائن میں ماہر فنکارنے پلاسٹک کا استعمال کرتے ہوئے ایسا انوکھااور منفرد وہیل کا مجسمہ تخلیق کیا ہے جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فلپائن میں ایسے ہی ماہر فنکارنے پلاسٹک کا استعمال کرتے ہوئے ایسا انوکھااور منفرد وہیل کا مجسمہ تخلیق کیا جسے دیکھنے والے ...

فلپائن کی ایک غار میں نوعِ انسان کی نئی قسم دریافت

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  16:40
منیلا(این این آئی )بنی نوع انسان کے شجرے میں اضافہ ہو گیا ہے۔ فلپائن میں انسانوں کی ایک ناپید نوع دریافت ہوئی ہے۔اس ملک کے سب سے بڑے جزیرے لوزون پر پائے جانے کے بعد ان کا نام بھی ھومو لوزونینسِس رکھ دیا گیا ہے۔اس کے جسمانی نقوش ہمارے قدیم ...

فلپائن میں بارہ سالہ بچے کو بھی سزا کامجوزہ قانون ،اقوام متحدہ کی شدید تنقید

  جمعرات‬‮ 24 جنوری‬‮ 2019  |  11:50
منیلا(این این آئی)فلپائن کے اراکینِ پارلیمنٹ نے ایک ایسے مسودہ قانون کی حمایت کر دی ہے، جس کے تحت بارہ سال کی عمر کے بچے کو بھی کوئی جرم کرنے پر عدالت سزا سنا سکے گی۔ امریکی ٹی وی کے مطابق اس دستوری پیش رفت پر اقوام متحدہ اور انسانی ...

فلپائن میں رواں برس کا پندرھواں شدید ترین سمندری طوفان،25 افراد ہلاک

  اتوار‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2018  |  12:25
منیلا(انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں آنے والے سمندری طوفان منگکھٹ کے کے آنے کے بعد حکام جانی اور مالی نقصانات کا اندازہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ طوفان ہفتہ کو فلپائن کی حدود میں داخل ہوا تھا۔ تاحال25 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے تاہم سڑکوں کی بندش اور ...

فلپائن نے روزگار کے لیے کویت جانے کے خواہاں شہریوں پر عاید پابندی ختم کر دی

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:43
منیلا (این این آئی)فلپائن نے روزگار کے سلسلے میں کویت جانے کے خواہاں اپنے ورکروں پر عاید پابندی ختم کردی ہے۔فلپائنی حکومت کے اس فیصلے سے دونوں ممالک کے درمیان جاری سفارتی کشیدگی کے خاتمے کی راہ بھی ہموار ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائنی صدر کے ترجمان ہیری ...

دنیا کا وہ واحد ملک جہاں طلاق دینا غیر قانونی ہے، یہ کون سا ملک ہے؟ جواب ایسا جو آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے گا

  جمعہ‬‮ 6 اپریل‬‮ 2018  |  9:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کسی بھی معاشرے میں طلاق کو ایک ناپسندیدہ عمل قرار دیا گیا ہے اور اسلام میں بھی طلاق کو ناپسندیدہ فعل مانا گیا ہے مگر ناپسندیدہ فعل ہونے کے باوجود اس کی ناگزیروجوہات کی بنا پر اجازت بھی دی گئی۔ دنیا کے ہر ملک میں طلاق کسی نے ...

فلپائن میں آتش فشاں پھٹ گیا، لاوے کا اخراج جاری،15 ہزار سے زائد افراد محفوظ مقام پر منتقل

  بدھ‬‮ 17 جنوری‬‮ 2018  |  11:15
منیلا(آئی این پی) فلپائن میں آتش فشاں سے لاوے کا اخراج جاری ہے،2 روزمیں 15 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پہاڑ مایون سے لاوے اور راکھ کااخراج پیر کے روز سے جاری ہے۔ سائنسدانوں کا کہناہے کہ مزید لاوا نکلنے ...

دجالی طاقتیں اکٹھی ہونے لگیں، امریکہ کے بعد دو دیگر ممالک بھی بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے پر تیار

  جمعہ‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2017  |  17:24
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دجالی طاقتیں اکٹھی ہونے لگیں، امریکی صدر کی جانب سے سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے اور مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دئیے جانے کے بعد دو دیگر ممالک بھی اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے پر تیار، تفصیلات کے مطابق اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ...

’’ہم آپ کو خطرناک اسلحہ دیتے ہیں بس آپ ہمارا ایک کام کریں ‘‘ روس کی اہم ملک کو آفر۔۔۔ بڑے بڑے ممالک میں ہلچل

  جمعرات‬‮ 5 جنوری‬‮ 2017  |  12:10
ماسکو (این این آئی)روس نے فلپائن کو اسلحے کی فروخت اور قریبی دوستی کی پیشکش کر تے ہوئے کہاہے کہ روس فلپائن کو جدید ہتھیار فراہم کرنے پر بھی تیار ہے، جن میں طیارے اور آبدوزیں بھی شامل ہو سکتی ہیں۔جرمن میڈیا کے مطابق فلپائن میں روسی سفیر نے کہا ...

چھوڑیں امریکہ کو۔۔ روس اور چین نیا عالمی نظام قائم کریں ۔۔ہم اس میں سب سے پہلے شامل ہونگے ۔۔ جانتے ہیں یہ اعلان کس نے کیا

  جمعرات‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  17:28
منیلا( آن لائن )فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے کہا ہے کہ اگر روس اور چین مل کر ایک نیا عالمی نظام قائم کریں، تو فلپائن اس نئے ورلڈ آرڈر کا حصہ بننے والا پہلا ملک ہو گا۔ ڈوٹیرٹے نے یہ بات پیرو کے شہر لیما میں ہونے والی ایشیا ...