فلم ’’شور شرابا ‘‘عوامی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب
لاہور (شوبز ڈیسک) فلم ’’شور شرابا ‘‘عوامی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق سہیل خان پروڈکشن کی فلم ’’شور شرابا ‘‘ بلآخر ریلیز ہونے کے بعد عوامی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے ۔ فلم کی کاسٹ میں خوبرو اداکارہ رابی پیرزادہ ، عدنان خان ، مصطفی قریشی… Continue 23reading فلم ’’شور شرابا ‘‘عوامی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب