10 مردوں کے درمیان کھڑے ہو کے کسی غریب سے اس طرح کا مذاق زیب نہیں دیتا” فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ 8بچے ہیں آپ کے ، آپ کا خاوند کیا کرتا ہے اس کام کے علاوہ۔۔۔ 8 بچوں کی ماں کے ساتھ مذاق پر فردوس آپا تنقید کی زد میں ۔۔سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردعمل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)احساس پروگرام کے تحت فردوس عاشق اعوان کی جانب سے امدادی رقم کی تقسیم کے دوران انہوں نے ایک عورت سے سوال پوچھا لیا آپ ان پیسو ں کا کیا کریں گے ، آپ نے میسج کب کیا تھا ، جس پر خاتون کا کہنا تھا کہ میرے 8بچے ہیں ۔ جبکہ فردوس عاشق… Continue 23reading 10 مردوں کے درمیان کھڑے ہو کے کسی غریب سے اس طرح کا مذاق زیب نہیں دیتا” فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ 8بچے ہیں آپ کے ، آپ کا خاوند کیا کرتا ہے اس کام کے علاوہ۔۔۔ 8 بچوں کی ماں کے ساتھ مذاق پر فردوس آپا تنقید کی زد میں ۔۔سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردعمل