’’فاطمہ بھٹواور ذوالفقار علی جونیئرکی تحریک انصاف میں شمولیت؟‘‘ پیپلزپارٹی کے ہاتھ سے سندھ سرکنے لگا۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟
اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)ممتاز بھٹو،غنویٰ ، فاطمہ اور ذوالفقار علی جونئیر کو تحریک انصاف میں شامل کرنے کیلئے تحریک انصاف سرگرم، سندھ قیادت کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا۔ روزنامہ خبریں کے مطابق سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین ممتاز بھٹو اور ان کے بیٹے امیر بخش بھٹو کو تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے رضامند کرنے کیلئے… Continue 23reading ’’فاطمہ بھٹواور ذوالفقار علی جونیئرکی تحریک انصاف میں شمولیت؟‘‘ پیپلزپارٹی کے ہاتھ سے سندھ سرکنے لگا۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟