اہم ہسپتال میں غلط ٹیکے لگانے سے دس افراد آنکھوں کی روشنی سے محروم، انتہائی افسوسناک واقعہ
پشاور(این این آئی)ایوب میڈیکل ہسپتال ایبٹ آباد میں غلط ٹیکے لگانے سے دس افراد کی بینائی چلی گئی غفلت کے مرتکب ڈاکٹرزکیخلاف کارروائی کی جائے،اس با ت کا انکشاف مانسہرہ سے اے این پی کے رکن اسمبلی لائق محمدخان نے پیر کے روز اسمبلی اجلاس کے دوران نکتہ اعتراض پر تقریرکرتے ہوئے کیاسپیکر مشتاق غنی… Continue 23reading اہم ہسپتال میں غلط ٹیکے لگانے سے دس افراد آنکھوں کی روشنی سے محروم، انتہائی افسوسناک واقعہ