جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

عید الاضحیٰ ,نماز عید کے بڑے اجتماعات،قربانی کا سلسلہ جاری

datetime 13  ستمبر‬‮  2016

عید الاضحیٰ ,نماز عید کے بڑے اجتماعات،قربانی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں آج عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منا ئی جا رہی ہے ۔ ملک بھر کی مساجد اور عید گاہوں میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے ۔ نماز کی ادائیگی کے بعد شہریوں نے گلے مل کر گلے شکوے دور کیے ۔ نماز عید کے بعد… Continue 23reading عید الاضحیٰ ,نماز عید کے بڑے اجتماعات،قربانی کا سلسلہ جاری

عید الاضحی پرپاکستانی کتنےکروڑ مویشی قربان کریں گے ۔۔۔ بڑی خبرآگئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

عید الاضحی پرپاکستانی کتنےکروڑ مویشی قربان کریں گے ۔۔۔ بڑی خبرآگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں اس سال عید الاضحی پرایک کروڑاورپانچ لاکھ مویشیوں کی قربانی دی جائے گی ۔ٹیٹرزایسوسی ایشن کے چیرمین گلزارفیروزکے مطابق اس سال عید الاضحی پرایک کروڑ اورپانچ لاکھ مویشیوں کی قربانی کی جائے گی ۔انہوں نے کہاکہ قربانی میں 32لاکھ گائے ،04ہزاربکرے ،8لاکھ دنبے قربان کئے جائیں گے ۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ سال قربانی کی کھالوں کی مالیت 8ارب… Continue 23reading عید الاضحی پرپاکستانی کتنےکروڑ مویشی قربان کریں گے ۔۔۔ بڑی خبرآگئی

پاکستان کے کس علاقے میں آج عید منائی جا رہی ہے؟جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

پاکستان کے کس علاقے میں آج عید منائی جا رہی ہے؟جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں عیدالاضحیٰ ایک ہی روز منانے کا خواب اس بار بھی پورا نہ ہو سکا، سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی اور یورپی ممالک کی طرح خیبر پختونخوا کے قبائیلی علاقوں میں بھی عیدا لاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے قبائیلی علاقوں میں عیدا لاضحیٰ آج… Continue 23reading پاکستان کے کس علاقے میں آج عید منائی جا رہی ہے؟جان کر حیران رہ جائیں گے

پاکستان کے ایک اور اہم علاقے میں(آج)پیر کو سعودی عرب کے ساتھ عید الاضحی منانے کا اعلان ہوگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

پاکستان کے ایک اور اہم علاقے میں(آج)پیر کو سعودی عرب کے ساتھ عید الاضحی منانے کا اعلان ہوگیا

مہمند ایجنسی ( آئی این پی ) مہمند ایجنسی میں (آج)پیر کو سعودی عرب کے ساتھ عید الاضحی منائی جا رہی ہے۔ نماز عید میں ملک کے امن و امان کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق مہمند ایجنسی میں آج بروز پیر سعودی عرب کے ساتھ عید الاضحی منائی جا رہی ہے۔ ہزاروں… Continue 23reading پاکستان کے ایک اور اہم علاقے میں(آج)پیر کو سعودی عرب کے ساتھ عید الاضحی منانے کا اعلان ہوگیا

عید االاضحیٰ کی چھٹیوں کا حتمی اعلان۔۔۔ کتنی چھٹیاں ہونگی ؟ جان کر خوش ہو جائیں گے

datetime 4  ستمبر‬‮  2016

عید االاضحیٰ کی چھٹیوں کا حتمی اعلان۔۔۔ کتنی چھٹیاں ہونگی ؟ جان کر خوش ہو جائیں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں وفاقی اور صوبائی دارالحکومت میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین اس مرتبہ عیدالاضحی پر مجموعی طو رپر 9چھٹیاں کریں گے۔ جبکہ سرکاری سطح پر حکومت اپنے ملازمین کو صرف3چھٹیاں دے گی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں مقیم پردیسی آبائی علاقوں میں اپنے پیاروں کے ساتھ عید کی چھٹیاں منانے کے… Continue 23reading عید االاضحیٰ کی چھٹیوں کا حتمی اعلان۔۔۔ کتنی چھٹیاں ہونگی ؟ جان کر خوش ہو جائیں گے

پاکستانیوں نے تمام ریکارڈز توڑ دئے، عیدالاضحی کے موقع پرپاکستانی کتنے سو ارب روپے کے جانوروں کی قربانی دیں گے ؟

datetime 1  ستمبر‬‮  2016

پاکستانیوں نے تمام ریکارڈز توڑ دئے، عیدالاضحی کے موقع پرپاکستانی کتنے سو ارب روپے کے جانوروں کی قربانی دیں گے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال عیدالاضحی کے موقع پر 150 ارب روپے کے جانوروں کی قربانی دی جائے گی اور تقریباً 2.5 ملین گائے، بیل اور بھینسوں کے علاوہ 4 ملین بکروں 8 لاکھ بھیڑوں، دنبوں اور 30 ہزار اونٹوں کو سنت ابراہیمی کی یاد میں قربان کیا جائے گا اس طرح آئیندہ عید… Continue 23reading پاکستانیوں نے تمام ریکارڈز توڑ دئے، عیدالاضحی کے موقع پرپاکستانی کتنے سو ارب روپے کے جانوروں کی قربانی دیں گے ؟

عیدالالضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ جان کر خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

datetime 1  ستمبر‬‮  2016

عیدالالضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ جان کر خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عید الاضحی پر سرکاری ملازمین کو 4 چھٹیاں دینے کی تجویز حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کی آمد کے موقع پر سرکاری ملازمین کی چھٹیوں کی سمری وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے۔ سمری میں عید الاضحی کیلئے 4 چھٹیاں دینے کی… Continue 23reading عیدالالضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ جان کر خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

’’ذوالحجہ کا چاند‘‘ عید الاضحی کب ہوگی ؟ محکمہ موسمیات نے ممکنہ تاریخ بتا دی

datetime 24  اگست‬‮  2016

’’ذوالحجہ کا چاند‘‘ عید الاضحی کب ہوگی ؟ محکمہ موسمیات نے ممکنہ تاریخ بتا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ذوالحجہ کا چاند جمعہ2 ستمبرکو نظر آنے کا امکان ظاہرکیا ہے۔ اس لحاظ سے یکم ذوالحجہ 3 ستمبر اورعیدالاضحیٰ13 ستمبر کو منائے جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام نے ’’اے پی پی‘‘ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ذوالحجہ کے چاند کی پیدائش یکم ستمبر… Continue 23reading ’’ذوالحجہ کا چاند‘‘ عید الاضحی کب ہوگی ؟ محکمہ موسمیات نے ممکنہ تاریخ بتا دی

Page 4 of 4
1 2 3 4