عمران خان نے خاتون حکومتی وزیر کو بخش دیا، پارٹی کارکنوں کی درخواست سختی کیساتھ مسترد
اسلام آباد(آن لائن)پاکستا ن تحریک انصاف نے وفاقی وزیر مملکت مریم اورنگ زیب کے سخت ترین بیانات پر جواب دینے کے لیے چیئرمین تحریک انصاف سے اجازت لینے کے لیے درخواست کر دی ہے ۔چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے مریم اورنگ زیب کو نشانہ نہ بنانے کی پھر ہدایت ۔پاکستان تحریک انصاف ذرائع سے… Continue 23reading عمران خان نے خاتون حکومتی وزیر کو بخش دیا، پارٹی کارکنوں کی درخواست سختی کیساتھ مسترد