عمران حملہ کیس، آئی ایس آئی اورایم آئی افسران تحقیقاتی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے
اسلام آباد (این این آئی)انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)اور ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی)کے افسران سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے معاملے میں بننے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی نے سر کاری ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ خفیہ اداروں کے نمائندوں نے وزارت داخلہ اور پنجاب ہوم… Continue 23reading عمران حملہ کیس، آئی ایس آئی اورایم آئی افسران تحقیقاتی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے