پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

عبد العلیم خان کی نجی ہائوسنگ سوسائٹی کا اسلام آباد کی خاتون کی زمین پر قبضہ

datetime 13  اگست‬‮  2020

عبد العلیم خان کی نجی ہائوسنگ سوسائٹی کا اسلام آباد کی خاتون کی زمین پر قبضہ

اسلام آباد (آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق کی عدالت نے خاتون ارم احتشام کی 32 کنال زمین پر پی ٹی آئی کے رہنما علیم خان کی جانب سے مبینہ قبضے سے متعلق کیس میں پولیس سے 1ہفتہ میں رپورٹ طلب کرلی۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا… Continue 23reading عبد العلیم خان کی نجی ہائوسنگ سوسائٹی کا اسلام آباد کی خاتون کی زمین پر قبضہ

چینی 70 روپے فی کلو قیمت میں فروخت، پنجاب بھر میں انتظامیہ کو واضح ہدایات جاری

datetime 14  جون‬‮  2020

چینی 70 روپے فی کلو قیمت میں فروخت، پنجاب بھر میں انتظامیہ کو واضح ہدایات جاری

لاہور ( آن لائن ) صوبائی وزیر خوراک علیم خان نے کہا ہے کہ چینی کی فی کلو قیمت 70روپے کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد ہو گا۔صوبائی وزیر کے مطابق پنجاب بھر میں انتظامیہ کو واضح ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی ذاتی دلچسپی سے چینی کی قیمت میں نمایاں کمی… Continue 23reading چینی 70 روپے فی کلو قیمت میں فروخت، پنجاب بھر میں انتظامیہ کو واضح ہدایات جاری

حلف اٹھانے کے اگلے روز ہی عبدالعلیم خان کو پنجاب میں اہم وزارت دیدی گئی

datetime 14  اپریل‬‮  2020

حلف اٹھانے کے اگلے روز ہی عبدالعلیم خان کو پنجاب میں اہم وزارت دیدی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے اہم رہنما علیم خان کو محکمہ خوراک کا قلمدان سونپ دیا گیا۔پنجاب حکومت نے علیم خان کو محکمہ خوراک کا قلمدان دینے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، وہ صوبے میں سینئر وزیر کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گے۔یادرہے کہ گزشتہ دنوں آٹا بحران کی انکوائری رپورٹ کے بعد پنجاب… Continue 23reading حلف اٹھانے کے اگلے روز ہی عبدالعلیم خان کو پنجاب میں اہم وزارت دیدی گئی

پنجاب کابینہ میں علیم خان کی پھر انٹری صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا

datetime 13  اپریل‬‮  2020

پنجاب کابینہ میں علیم خان کی پھر انٹری صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما علیم خان نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس پنجاب میں ہوئی، جہاں گورنر پنجاب چوہدری سرور نے علیم خان سے وزارت کا حلف لیا۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی شریک تھے،… Continue 23reading پنجاب کابینہ میں علیم خان کی پھر انٹری صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا

علیم خان اور سبطین خان کو پنجاب کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کی تیاریاں،دونوں کو کون سی وزارت دی جائیگی؟جانئے

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

علیم خان اور سبطین خان کو پنجاب کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کی تیاریاں،دونوں کو کون سی وزارت دی جائیگی؟جانئے

لاہور(آن لائن)سابق وزیر بلدیات علیم خان اور وزیر جنگلات سبطین خان کی کابینہ میں واپسی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ میں تبدیلی کے حوالے سے رواں ہفتہ اہم ہے اور اس سلسلے میں بڑے فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ علیم خان کی کابینہ میں واپسی کا فیصلہ ہوچکا اور… Continue 23reading علیم خان اور سبطین خان کو پنجاب کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کی تیاریاں،دونوں کو کون سی وزارت دی جائیگی؟جانئے

علیم خان کو گرفتار کرنے کا حکم

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

علیم خان کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں اہم پیش رفت ، انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے کی۔عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کے ناقابل ضمانت… Continue 23reading علیم خان کو گرفتار کرنے کا حکم

علیم خان کور ہاکردیاگیا،کوٹ لکھپت جیل کے باہر حیرت انگیز صورتحال

datetime 17  مئی‬‮  2019

علیم خان کور ہاکردیاگیا،کوٹ لکھپت جیل کے باہر حیرت انگیز صورتحال

لاہور (آن لائن)لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت کے بعد تحریک انصاف کے راہنما  علیم خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہوگئے۔ رہائی کے بعد کارکنوں نے جیل کے باہر استقبال کیا، ریلی کی صورت میں گھر تک پہنچایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے راہنما علیم خان لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت منظور… Continue 23reading علیم خان کور ہاکردیاگیا،کوٹ لکھپت جیل کے باہر حیرت انگیز صورتحال

علیم خان کو رہا کرنے کا حکم

datetime 15  مئی‬‮  2019

علیم خان کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اثاثہ جات کیس میں عبدالعلیم خان کی درخواست ضمانت منظور ،نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کی اثاثہ جات کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی،علیم خان نے بیرسٹر علی ظفر کی وساطت سے… Continue 23reading علیم خان کو رہا کرنے کا حکم

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، علیم خان کی مشکلات کم نہ ہوسکیں ، احتساب عدالت نے امیدوں پر پانی پھیر دیا

datetime 13  مئی‬‮  2019

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، علیم خان کی مشکلات کم نہ ہوسکیں ، احتساب عدالت نے امیدوں پر پانی پھیر دیا

لاہور( آن لائن ) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور آف شور کمپنی کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں27 مئی تک توسیع کردی۔تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات اور آف شور کمپنی کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے رہنما علیم… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، علیم خان کی مشکلات کم نہ ہوسکیں ، احتساب عدالت نے امیدوں پر پانی پھیر دیا

Page 5 of 10
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10