جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

بھارتی اداکار عرفان خان کا انتقال لیکن وہ کتنی مالیت کے اثاثے چھوڑ کر گئے، ایک فلم کا کتنا معاوضہ لیتے تھے؟حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 5  مئی‬‮  2020

بھارتی اداکار عرفان خان کا انتقال لیکن وہ کتنی مالیت کے اثاثے چھوڑ کر گئے، ایک فلم کا کتنا معاوضہ لیتے تھے؟حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

ممبئی( آن لائن )گزشتہ ہفتے دنیا سے رخصت ہونے والے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان نے اپنی فیملی کے لیے اثاثوں کی بڑی تعداد چھوڑی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار عرفان خان کے نام 320 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثے ہیں ، فلموں اور اشتہاروں کو ذریعہ معاش بنانے والے عرفان… Continue 23reading بھارتی اداکار عرفان خان کا انتقال لیکن وہ کتنی مالیت کے اثاثے چھوڑ کر گئے، ایک فلم کا کتنا معاوضہ لیتے تھے؟حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

عرفان خان اور سری دیوی کے انتقال پر’نامناسب مذاق‘ عامر لیاقت کو مہنگا پڑگیا

datetime 2  مئی‬‮  2020

عرفان خان اور سری دیوی کے انتقال پر’نامناسب مذاق‘ عامر لیاقت کو مہنگا پڑگیا

کراچی (این این آئی) ٹی وی میزبان اور سیاستدان عامر لیاقت کو عرفان خان اور سری دیوی کے انتقال پر نامناسب مذاق کرنا مہنگا پڑگیا۔ تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت نے اپنے ٹی وی شو میں پاکستان کے نامور اداکار عدنان صدیقی کو مدعو کیا۔عامر لیاقت نے عدنان صدیقی سے کہا کہ آپ کی وجہ… Continue 23reading عرفان خان اور سری دیوی کے انتقال پر’نامناسب مذاق‘ عامر لیاقت کو مہنگا پڑگیا

والدہ کی وفات کے چند گھنٹے بعد ہی بالی ووڈ اداکار عرفان خان بھی انتقال کر گئے

datetime 29  اپریل‬‮  2020

والدہ کی وفات کے چند گھنٹے بعد ہی بالی ووڈ اداکار عرفان خان بھی انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشہوربھارتی اداکار عرفان خان ممبئی میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 53 سالہ اداکار عرفان خان کولن انفیکشن میں مبتلا تھے اور ممبئی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ بدھ کے روز انتقال کرگئے۔اداکار کے انتقال کی خبر ان کے قریبی دوست اور ہدایت کار شوجت سرکار نے سماجی رابطے کی… Continue 23reading والدہ کی وفات کے چند گھنٹے بعد ہی بالی ووڈ اداکار عرفان خان بھی انتقال کر گئے

عرفان خان صحت مند زندگی کی طرف لوٹنے لگے

datetime 4  اپریل‬‮  2019

عرفان خان صحت مند زندگی کی طرف لوٹنے لگے

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان کے دنیا بھر میں موجود کروڑوں مداح گزشتہ برس اس وقت پریشان ہوگئے تھے جب اداکار کو کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔عرفان خان کو مارچ 2018 میں نیورو اینڈو کرائن کا مرض لاحق ہوگیا تھا اور وہ علاج کے لیے بھارت سے برطانیہ منتقل ہوگئے… Continue 23reading عرفان خان صحت مند زندگی کی طرف لوٹنے لگے

کینسر سے لڑنے والے ورسٹائل اداکار عرفان خان واپس بھارت پہنچ گئے

datetime 16  فروری‬‮  2019

کینسر سے لڑنے والے ورسٹائل اداکار عرفان خان واپس بھارت پہنچ گئے

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان کینسر جیسے موذی مرض سے لڑنے کے بعد واپس بھارت پہنچ گئے ہیں۔عرفان کینسر کی ایک کمیاب قسم نیورو اینڈو کرائن میں مبتلا تھے اور علاج کیلئے لندن میں مقیم تھے۔ بھارتی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق عرفان خان ممبئی میں زیر علاج رہیں گے… Continue 23reading کینسر سے لڑنے والے ورسٹائل اداکار عرفان خان واپس بھارت پہنچ گئے

عرفان خان صحت مند ہو کر پھر سے اداکاری کرنے کو تیار

datetime 13  فروری‬‮  2019

عرفان خان صحت مند ہو کر پھر سے اداکاری کرنے کو تیار

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان کے دنیا بھر میں موجود کروڑوں مداح گزشتہ برس اس وقت پریشان ہوگئے تھے جب اداکار کو کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔عرفان خان کو مارچ 2018 میں نیورو اینڈو کرائن کا مرض لاحق ہوگیا تھا اور وہ علاج کے لیے بھارت سے برطانیہ منتقل ہوگئے… Continue 23reading عرفان خان صحت مند ہو کر پھر سے اداکاری کرنے کو تیار

بالی ووڈ سٹار عرفان خان کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے میں کامیاب

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

بالی ووڈ سٹار عرفان خان کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے میں کامیاب

لندن(آئی این پی) بالی ووڈ سٹار عرفان خان کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے ہیں ، دیوالی کے بعد جلد ایکشن میں دکھائی دیں گے۔بالی ووڈ سٹار عرفان خان کو رواں برس ہی مرض کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ علاج کے لیے لندن چلے گئے تھے۔بالی وڈ سٹار… Continue 23reading بالی ووڈ سٹار عرفان خان کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے میں کامیاب

کینسر سے لڑنے والے عرفان خان انوکھے سفر پرنکل پڑے

datetime 28  جون‬‮  2018

کینسر سے لڑنے والے عرفان خان انوکھے سفر پرنکل پڑے

ممبئی (شوبز ڈیسک)کینسر کے مرض سے لڑنے والے بالی ووڈ کے نامور اداکار عرفان خان انوکھے سفر پر نکل پڑے۔ان کی نئی فلم ’کارواں ‘ایک نئے سفر کی کتھا سنارہی ہے ،فلم کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ۔فلم ’کارواں ‘کے ٹریلر میں عرفان خان کی اداکاری بے ساختہ اور قابل داد ہے ۔… Continue 23reading کینسر سے لڑنے والے عرفان خان انوکھے سفر پرنکل پڑے

جان لیوا مرض میں مبتلا عرفان خان کی تازہ تصویر وائرل

datetime 28  مئی‬‮  2018

جان لیوا مرض میں مبتلا عرفان خان کی تازہ تصویر وائرل

لندن (این این اائی) بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عرفان خان کی تازہ تصویر سامنے آگئی، اپنی منفرد اور جاندار اداکاری سے فلم بینوں کے دل میں گھر کرنے والے عرفان خان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔کچھ ماہ پہلے اداکار عرفان خان نے ایک ٹویٹ میں لکھا تھا کہ وہ ’’نیورو… Continue 23reading جان لیوا مرض میں مبتلا عرفان خان کی تازہ تصویر وائرل

Page 1 of 2
1 2