جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

کینسر سے لڑنے والے ورسٹائل اداکار عرفان خان واپس بھارت پہنچ گئے

datetime 16  فروری‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان کینسر جیسے موذی مرض سے لڑنے کے بعد واپس بھارت پہنچ گئے ہیں۔عرفان کینسر کی ایک کمیاب قسم نیورو اینڈو کرائن میں مبتلا تھے اور علاج کیلئے لندن میں مقیم تھے۔ بھارتی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق

عرفان خان ممبئی میں زیر علاج رہیں گے جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ عرفان ’ہندی میڈیم‘ کے سیکوئل کی ریکارڈنگ کیلئے واپس آئے ہیں۔عرفان خان کے قریبی ذرائع کی طرف سے ان کی واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے بقیہ تمام دعوؤں کو افواہ قرار دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…