اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

راولپنڈی، اسلام آباد میں 25 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان

datetime 22  مارچ‬‮  2021

راولپنڈی، اسلام آباد میں 25 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے پچیس مارچ کو مقامی تعطیل کااعلان کردیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزا شفقات نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ تئیس مارچ کی پریڈ منسوخ کردی گئی ہے جسکی وجہ سے راولپنڈی اسلام آباد میں پچیس مارچ کومقامی تعطیل ہوگی۔ واضح رہے کہ خراب موسم اور… Continue 23reading راولپنڈی، اسلام آباد میں 25 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

datetime 19  مارچ‬‮  2021

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(این این آئی)ملک میں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، تمام سرکاری و غیر سرکاری دفاتر بند رہیں گے، یوم پاکستان کے موقع پر 23مارچ بروز منگل کو پورے ملک میں عام تعطیل ہوگی۔عام تعطیل کے باعث تمام سرکاری و غیر سرکاری دفاتر بدن رہیں گے۔پنجاب سول سیکرٹریٹ کے تحت بھی تمام دفاتر… Continue 23reading ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

حضرت علیؓ کے یوم شہادت پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

datetime 24  مئی‬‮  2019

حضرت علیؓ کے یوم شہادت پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) یوم شہادت حضرت علی کے موقعہ پر 27 مئی بروز پیر کو لاہور میں عام تعطیل ہو گی۔ اس سلسلے میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 27 مئی کو شہر کی تمام مقامی دفاتر، سرکاری و نجی ادارے، سول سیکرٹریٹ اور ملحقہ محکمہ جات ڈسٹرکٹ کورٹس بند رہیں گے۔

عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 1  فروری‬‮  2019

عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

کراچی(آن لائن) سندھ حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر پر پانچ فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پانچ فروری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 5 فروری کو یوم… Continue 23reading عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

کوہاٹ(این این آئی) صوبائی حکومت نے عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پر صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔جاری اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے صوبے بھر میں عیدمیلادالنبی ؐکے موقع پر بروز بدھ 2 ؍نومبر2018 بمطابق بارہ ربیع الاول 1440 ہجری عام تعطیل کا اعلان کردیا۔صوبے بھر میں تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند… Continue 23reading عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

9نومبر یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا مگر کس جگہ؟جانئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

9نومبر یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا مگر کس جگہ؟جانئے

کراچی(نیوز ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے یوم اقبال پر صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا،فیصلے کا اطلاق سرکاری کے علاوہ نیم سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں پر بھی ہوگا ۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت… Continue 23reading 9نومبر یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا مگر کس جگہ؟جانئے

حکومت کا کل عام تعطیل کا اعلان

datetime 1  مارچ‬‮  2018

حکومت کا کل عام تعطیل کا اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سندھ نے بروز جمعہ تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، واضح رہے کہ یہ تعطیل حکومت سندھ نے ہولی کے تہوار کے موقع پر دی ہے، حکومت نے سندھ نے ہولی تہوار پر ہندوؤں کے لیے خصوصی اعلان کرتے ہوئے انہیں چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے واضح رہے کہ یہ… Continue 23reading حکومت کا کل عام تعطیل کا اعلان

اکٹھی تین چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

اکٹھی تین چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری ملازمین عید میلاد النبیﷺ پر عام تعطیل کے باعث مسلسل تین تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے یکم دسمبر بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہفتہ اور اتوار… Continue 23reading اکٹھی تین چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں