سوتیلی ماں کا معصوم بچوں پر ظلم، 5 ماہ سے زنجیروں میں بھوکا پیاسا باندھے رکھا، جسمانی حالت افریقہ کے قحط زدہ بچوں جیسی ہو گئی
کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے گلبرگ میں سوتیلی ماں نے معصوم بچوں کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک روا رکھا، بچوں کو برہنہ حالت میں کئی ماہ سے زنجیروں میں باندھے رکھا۔تفصیلات کے مطابق گلبرگ میں سوتیلی ماں نے اپنے ظالمانہ عمل سے مامتا کو شرما دیا، دو معصوم بچوں کو برہنہ حالت میں زنجیروں… Continue 23reading سوتیلی ماں کا معصوم بچوں پر ظلم، 5 ماہ سے زنجیروں میں بھوکا پیاسا باندھے رکھا، جسمانی حالت افریقہ کے قحط زدہ بچوں جیسی ہو گئی