اگست تک کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد چالیس لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ، ملک میں طبی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی
لاہور (این این آئی)طبی ماہرین نے ملک میں کورونا سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجادی اور جولائی اگست تک متاثرہ افراد کی تعداد 40 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ ایک انٹرویومیں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن لاہور کے صدر پروفیسر اشرف نظامی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا کی صورتحال آئندہ ماہ… Continue 23reading اگست تک کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد چالیس لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ، ملک میں طبی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی