امتحان میں نمبر کم آنے پر کم سن طالبعلم نے اپنی جان لے لی،سوشل میڈیا پر طالبعلم کا والدین کے نام لکھا گیا نوٹ وائرل ہو گیا
لاہور(آن لائن)امتحانات میں نمبرز کم آنے پر ایک کم سن طالبعلم نے اپنی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کے ذریعے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کم سن طالبعلم نے امتحان میں نمبر کم آنے پر نہر میں کود کر اپنی جان لے لی۔ خود کشی سے قبل والدین کے نام لکھے… Continue 23reading امتحان میں نمبر کم آنے پر کم سن طالبعلم نے اپنی جان لے لی،سوشل میڈیا پر طالبعلم کا والدین کے نام لکھا گیا نوٹ وائرل ہو گیا