عمران نیازی نے صرف ایل این جی خریداری پر خزانے سے ساڑھے 6 سو ارب لوٹے ،رکن پنجاب اسمبلی کا الزام
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی طارق گل نے کہا ہے کہ عمران خان کے اقتدار میں ملک عملی طور پر ڈیفالٹ ہو چکا تھا، پی ٹی آئی نے صرف قوم کو اندھیرے میں رکھ کر معاہدے کئے بلکہ مالیاتی اداروں کو بھی دھوکہ دیا ، وقت بتائے گا کہ… Continue 23reading عمران نیازی نے صرف ایل این جی خریداری پر خزانے سے ساڑھے 6 سو ارب لوٹے ،رکن پنجاب اسمبلی کا الزام