صوبائی وزیر انصر مجید نیب آفس پیش 15سے زائد سوالات پر مشتمل سوالنامہ بھی جاری
لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر محنت انصر مجید نیب لاہور کے طلب کرنے پر گزشتہ روز نیب آفس میں پیش ہوگئے۔ نیب نے صوبائی وزیر انصر مجید کو محکمہ میں غیر قانونی تبادلوں کے سلسلے میں طلبی نوٹس بھیج رکھا تھا۔ انصر مجید نے اس حوالے سے انکوائری ٹیم کے روبرو پیش ہو کر نیب… Continue 23reading صوبائی وزیر انصر مجید نیب آفس پیش 15سے زائد سوالات پر مشتمل سوالنامہ بھی جاری