ملک میں وباء سے نقصان کم ر دعمل زیادہ ہے ،صنعتیں بند کرنا آسان چلانا مشکل ہوتا ہے، تاجر حضرات نے حکومت کے سامنے مطالبات رکھ دیے
کراچی(این این آئی) ایف پی سی سی آئی بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئرمین ،پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس نے وہ تباہ کاری نہیں مچائی جو دیگر ممالک میں ہوئی ہے۔… Continue 23reading ملک میں وباء سے نقصان کم ر دعمل زیادہ ہے ،صنعتیں بند کرنا آسان چلانا مشکل ہوتا ہے، تاجر حضرات نے حکومت کے سامنے مطالبات رکھ دیے