fbpx
تازہ تر ین :

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علو

اقوام متحدہ ہمارا نقشہ تسلیم کرلے تو مسئلہ حل ہوجائے گا، بھارتی غیر قانونی اقدام پر چین کا واضح  موقف ، ترکی اور ملائیشیا پاکستان کی سپورٹ میں شامل ، صدر پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا

  منگل‬‮ 4 اگست‬‮ 2020  |  23:00
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ نے مسئلہ کشمیر پر اپنا کردار ادا نہیں کیا جس سے مایوسی ہوئی، اقوام متحدہ ہمارا نقشہ تسلیم کرلے تو مسئلہ حل ہو جائے گا۔ایک انٹرویومیںصدر مملکت کا کہنا تھا کہ بھارتی مظالم سے دنیا ...