فلسطین پر بے عملی اقوام متحدہ کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے، صدر جنرل اسمبلی
نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر نے کہا ہے کہ فلسطین پر بے عملی اقوام متحدہ اور سکیورٹی کونسل کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے،تنازع کشمیر بھی اتنا ہی پرانا ہے جتنا مسئلہ فلسطین ہے، پاکستان مسئلے کے پر امن حل کے راستے پر چلے۔نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں… Continue 23reading فلسطین پر بے عملی اقوام متحدہ کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے، صدر جنرل اسمبلی