بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

لندن کے مسلمان میئر ٹرمپ کے خلاف ڈٹ گئے ۔۔ ایسا اعلان کرد یاکہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 21  فروری‬‮  2017

لندن کے مسلمان میئر ٹرمپ کے خلاف ڈٹ گئے ۔۔ ایسا اعلان کرد یاکہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شہریوں کےاحتجاج کے بعد لندن کے میئر صاد ق خان نےبھی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے دورہ برطانیہ کی مخالفت کردی۔تفصیلات کےمطابق برطانوی دارالحکومت لندن کے میئرصادق خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےبرطانیہ کے دورے کیمخالفت کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ صورت حال میں امریکی صدر کا برطانیہ میںشاندار استقبال نہیں ہونا… Continue 23reading لندن کے مسلمان میئر ٹرمپ کے خلاف ڈٹ گئے ۔۔ ایسا اعلان کرد یاکہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

کپتان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے لندن میں کس مسلمان شخصیت کیلئے اپنے ہی بھائی کو جھاڑ پلا دی؟

datetime 24  جنوری‬‮  2017

کپتان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے لندن میں کس مسلمان شخصیت کیلئے اپنے ہی بھائی کو جھاڑ پلا دی؟

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ نے میئر لندن صادق خان پر بے جا تنقیدکی وجہ سے اپنے بھائی کو ہی ٹویٹر پر کھری کھری سنا دیں۔ جمائما کے بھائی بین نے لندن کے مئیر صاد ق خان کولندن انڈر گراونڈ ہڑتال پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ صادق خان نے جمائمہ اور… Continue 23reading کپتان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے لندن میں کس مسلمان شخصیت کیلئے اپنے ہی بھائی کو جھاڑ پلا دی؟

لندن چھوڑ کر مت جائیں ٗ لند ن کے میئر کا غیر ملکیوں کے نام پیغام

datetime 15  جولائی  2016

لندن چھوڑ کر مت جائیں ٗ لند ن کے میئر کا غیر ملکیوں کے نام پیغام

لندن (انیٹرنگ ڈیسک) لندن کے میئر صادق خان نے وہاں رہنے والے غیر ملکیوں کو اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ لندن چھوڑ کر مت جائیں۔بی بی سی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں لندن کے میئر صادق خان نے کہاکہ لندن ایک کثیر النسلی شہر ہے ٗیہاں مسلمان، عیسا ئی، یہودی، سکھ اور… Continue 23reading لندن چھوڑ کر مت جائیں ٗ لند ن کے میئر کا غیر ملکیوں کے نام پیغام

Page 2 of 2
1 2