شیریں مزاری کی جانب سے خواجہ سراؤں میں راشن تقسیم
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی جانب سے خواجہ سراؤں میں راشن تقسیم کیا گیا ۔ ایک بیان میں شیری مزاری نے کہاکہ ہماری حکومت کی کوشش ہے کہ خواجہ سراؤں کو بھی برابر کے حقوق حاصل ہوں ،ہم نے پمز ہسپتال میں خواجہ سراؤں کے لئے الگ… Continue 23reading شیریں مزاری کی جانب سے خواجہ سراؤں میں راشن تقسیم