جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک میں گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ جادو ٹونے سے نہیں بلکہ نواز شریف کی محنت اور جدوجہد سے ختم ہوئی،شہباز شریف

datetime 30  اگست‬‮  2021

ملک میں گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ جادو ٹونے سے نہیں بلکہ نواز شریف کی محنت اور جدوجہد سے ختم ہوئی،شہباز شریف

کراچی (آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں بیس بیس گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ جادو ٹونے سے نہیں بلکہ نواز شریف کی محنت اور جدوجہد سے ختم ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے سابق وزراء مفتاح اسماعیل، مریم اورنگزیب اور… Continue 23reading ملک میں گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ جادو ٹونے سے نہیں بلکہ نواز شریف کی محنت اور جدوجہد سے ختم ہوئی،شہباز شریف

حکومت کو دفن کرنے کیلئے لاکھوں لوگ لے کر اسلام آباد جائیں گے

datetime 29  اگست‬‮  2021

حکومت کو دفن کرنے کیلئے لاکھوں لوگ لے کر اسلام آباد جائیں گے

کراچی (این این آئی)اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں شامل مختلف جماعتوں کے رہنمائوں نے کراچی جلسے کو حکمرانوں کے خلاف عوامی ریفرنڈم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں نے اپنی روش نہ بدلی تو اسلام آباد کا رخ کریں گے اور عوامی طاقت سے حکمرانوں کو چلتا کریں گے ، ملک کی داخلہ… Continue 23reading حکومت کو دفن کرنے کیلئے لاکھوں لوگ لے کر اسلام آباد جائیں گے

تحریک انصاف کے اتحادی پیر پگاڑا کی شہباز شریف سے ملاقات

datetime 28  اگست‬‮  2021

تحریک انصاف کے اتحادی پیر پگاڑا کی شہباز شریف سے ملاقات

کراچی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ہفتہ کو راجہ ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحبپ پگارا پیر سید صبغت اللہ شاہ اور پیر سید صدر الدین شاہ راشدی سے ملاقات کی۔ شہباز شریف نے پیرپگارا اور پیر سید صدر الدین… Continue 23reading تحریک انصاف کے اتحادی پیر پگاڑا کی شہباز شریف سے ملاقات

عمران خان شہباز شریف کے منصوبوں سے کرپشن ڈھونڈکر دکھائیں، ن لیگ کا چیلنج

datetime 21  اگست‬‮  2021

عمران خان شہباز شریف کے منصوبوں سے کرپشن ڈھونڈکر دکھائیں، ن لیگ کا چیلنج

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان شہباز شریف کے منصوبوں سے کرپشن ڈھونڈکر دکھائیں۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان پتہ کرائیں کہ 3.3 ٹریلین منصوبوں میں قوم کے کتنے پیسے بچائے گئے؟ شہباز شریف نے منصوبوں میں 1000 ارب… Continue 23reading عمران خان شہباز شریف کے منصوبوں سے کرپشن ڈھونڈکر دکھائیں، ن لیگ کا چیلنج

شہباز شریف نے پارٹی کو حکومت کیخلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کا گرین سگنل دیدیا

datetime 16  اگست‬‮  2021

شہباز شریف نے پارٹی کو حکومت کیخلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کا گرین سگنل دیدیا

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف نے پارٹی رہنما رانا مشہود کو حکومت کیخلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کاگرین سگنل دیدیا۔شہباز شریف سے سابق وزیر تعلیم رانا مشہود کی ملاقات ہوئی جس میں پارٹی صدر نے ریسرچ ونگ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے رانامشہود کو وائٹ پیپر کے حوالے سے خصوصی… Continue 23reading شہباز شریف نے پارٹی کو حکومت کیخلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کا گرین سگنل دیدیا

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے بیک ڈور رابطوں کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے، تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے شہباز شریف نے نواز شریف کو اعتماد میں لے لیا

datetime 16  اگست‬‮  2021

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے بیک ڈور رابطوں کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے، تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے شہباز شریف نے نواز شریف کو اعتماد میں لے لیا

اسلام آباد ( آن لائن)مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں بیک ڈور رابطوں کا انکشاف ہوا ہے، ن لیگ نے وزیر اعلی پنجاب کے خلاف عدم اعتماد کی بلاول بھٹو کی تجویز پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے ،شہباز شریف نے اس حوالے سے پارٹی کے سینئر رہنمائوں سے رائے مانگ لی… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے بیک ڈور رابطوں کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے، تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے شہباز شریف نے نواز شریف کو اعتماد میں لے لیا

ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اپنی ذاتی اناء اور عناد سے بالا تر ہوکر فیصلے کرنا ہونگے، شہباز شریف

datetime 15  اگست‬‮  2021

ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اپنی ذاتی اناء اور عناد سے بالا تر ہوکر فیصلے کرنا ہونگے، شہباز شریف

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام یوم آزادی کے حوالے سے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون اور لاہور کے دفتر نصیر آباد میں پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں نے شرکت کی ۔مرکز ی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں منعقدہ تقریب میں صدر پاکستان مسلم… Continue 23reading ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اپنی ذاتی اناء اور عناد سے بالا تر ہوکر فیصلے کرنا ہونگے، شہباز شریف

شہباز شریف بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی کامیابی کیلئے متحرک ہو گئے، اجلاس میں اہم فیصلے

datetime 4  اگست‬‮  2021

شہباز شریف بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی کامیابی کیلئے متحرک ہو گئے، اجلاس میں اہم فیصلے

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی کامیابی کیلئے متحرک ہو گئے ، بلدیاتی انتخابات میںکامیابی کی حکمت عملی طے کرنے کیلئے پارٹی اجلاسوںکی صدارت شروع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے گزشتہ روز… Continue 23reading شہباز شریف بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی کامیابی کیلئے متحرک ہو گئے، اجلاس میں اہم فیصلے

شہبازشریف ایک بار پھرنیب ریڈار پر آ گئے، سرکاری زمین من پسند افراد کو منتقل کرنے کا الزام

datetime 4  اگست‬‮  2021

شہبازشریف ایک بار پھرنیب ریڈار پر آ گئے، سرکاری زمین من پسند افراد کو منتقل کرنے کا الزام

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) اپوزیشن لیڈرشہبازشریف ایک بارپھرنیب ریڈار پر آ گئے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہبازشریف کے خلاف سرکاری زمین ٹرانسفرکرنے پر نئی انکوائری شروع، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب ایگزیکٹو بورڈ نے انکوائری کی منظوری دے دی ہے،شہباز شریف پر بہاولپورسیٹلائٹ ٹاؤن میں سرکاری زمین من… Continue 23reading شہبازشریف ایک بار پھرنیب ریڈار پر آ گئے، سرکاری زمین من پسند افراد کو منتقل کرنے کا الزام

Page 32 of 141
1 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 141