بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ملک کو بدنا م کیا گیا ، یہ سنگین مذاق اب بند ہو نا چاہیے، عمران خان کا بس چلے تو مجھے پریس کانفرنس ختم ہونے سے پہلے جیل بھجوا دے ، شہباز شریف

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

ملک کو بدنا م کیا گیا ، یہ سنگین مذاق اب بند ہو نا چاہیے، عمران خان کا بس چلے تو مجھے پریس کانفرنس ختم ہونے سے پہلے جیل بھجوا دے ، شہباز شریف

لاہور( آن لائن ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ لندن کی عدالت نے منی لانڈرنگ الزامات میں باعزت بری کرد یا ہے، جھوٹ سے بھرا الزامات کا پلندہ لندن بھجوایا گیا اگر تحقیقات میں کچھ نکلتا تو این سی اے ہمیں بخش دیتی؟برطانیہ میں کوئی ڈنڈا نہیں چلتا… Continue 23reading ملک کو بدنا م کیا گیا ، یہ سنگین مذاق اب بند ہو نا چاہیے، عمران خان کا بس چلے تو مجھے پریس کانفرنس ختم ہونے سے پہلے جیل بھجوا دے ، شہباز شریف

شہباز شریف اور ان کی فیملی کو برطانوی عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

شہباز شریف اور ان کی فیملی کو برطانوی عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

لندن (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے برطانوی عدالت نے بری کر دیا۔برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے شہباز شریف اور ان کے بیٹے سلیمان شریف کے منجمد بینک اکاؤنٹس کی تحقیقاتی رپورٹ ویسٹ منسٹر کورٹ میں جمع کرائی۔رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading شہباز شریف اور ان کی فیملی کو برطانوی عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

2023 میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے، شہباز شریف

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

2023 میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے، شہباز شریف

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کنٹونمنٹ انتخابات میں کامیابی پر (ن)لیگی رہنماؤں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ ز کے صاف اور شفاف انتخابات ہوئے، ہمارا فیصلہ اور حق ہے ہر صورت اس قوم کو 2023 میں الیکشن کمیشن، عدالت عظمیٰ، انتظامیہ، مقننہ اور تمام… Continue 23reading 2023 میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے، شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے زندگی کی 70 بہاریں دیکھ لیں

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے زندگی کی 70 بہاریں دیکھ لیں

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف 70 برس کے ہوگئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز انہوں نے اپنی 70 ویں سالگرہ منائی اس موقع پر مختلف (ن) لیگی رہنماؤں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) لائرز فورم کے زیر اہتمام شہباز شریف کی سالگرہ کی… Continue 23reading اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے زندگی کی 70 بہاریں دیکھ لیں

لاہور کا حشر دیکھ کر آپ کی یاد آتی ہے، ایک خاتون کا شہباز شریف سے مکالمہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

لاہور کا حشر دیکھ کر آپ کی یاد آتی ہے، ایک خاتون کا شہباز شریف سے مکالمہ

کراچی(آن لائن)سابق وزیراعلی پنجاب اور مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف اور ایک خاتون کے درمیان کراچی ائیرپورٹ پر دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تھے جہاں انہوں نے سردار اختر مینگل سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔اسلام آباد روانگی کیلئے شہبازشریف کراچی ائیرپورٹ پہنچے جہاں ان… Continue 23reading لاہور کا حشر دیکھ کر آپ کی یاد آتی ہے، ایک خاتون کا شہباز شریف سے مکالمہ

شہباز شریف خاندان کے خلاف چھ بینک افسران نے بیان ریکارڈ کرا دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

شہباز شریف خاندان کے خلاف چھ بینک افسران نے بیان ریکارڈ کرا دیا

لاہور( این این آئی)شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بینک کے چھ افسران نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔بینک افسران نے جوڈیشل مجسٹریٹ کامران ظفر کی عدالت میں 164کا بیان ریکارڈ کرادیا۔بینک افسران نے رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ سے متعلق بیان قلمبند کرایا۔بینک افسران نے مختلف بینک اکائونٹس… Continue 23reading شہباز شریف خاندان کے خلاف چھ بینک افسران نے بیان ریکارڈ کرا دیا

آخری سال شہباز شریف نے 9114 ارب کی بے ضابطگیاں کیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

آخری سال شہباز شریف نے 9114 ارب کی بے ضابطگیاں کیں، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (آن لائن) وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے ن لیگی ترجمانوں کی جانب سے تین سالہ حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرنے پر کہا ہے کہ نکمی اور ناکام لیگی قیادت کی طرح ہی نکمے ترجمانوں کی فوج نے پانی سے پکوڑے تلتے ہوئے صرف ہوائی باتیں… Continue 23reading آخری سال شہباز شریف نے 9114 ارب کی بے ضابطگیاں کیں، تہلکہ خیز دعویٰ

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور( این این آئی)بینکنگ جرائم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 25ستمبر تک توسیع کر دی جبکہ عدالت نے آئندہ سماعت پر ڈائریکٹر ایف آئی اے کو پیش ہونے کا حکم دیدیا ۔ ڈیوٹی جج اسلم گوندل نے کیس… Continue 23reading شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

الیکشن کمیشن اراکین کی تقرری،شہباز شریف نے وزیر اعظم کے مشاورت کے طریقہ کار پر اعتراض کر دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2021

الیکشن کمیشن اراکین کی تقرری،شہباز شریف نے وزیر اعظم کے مشاورت کے طریقہ کار پر اعتراض کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن کے دو اراکین کی تقرری کا معاملہ، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کے مشاورت کے طریقہ کار پر اعتراض کر دیا ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ ن لیگ میں خیبرپختونخوا اور پنجاب سے الیکشن کمیشن کے اراکین کے ناموں پر مشاورت جاری ہے ۔ن… Continue 23reading الیکشن کمیشن اراکین کی تقرری،شہباز شریف نے وزیر اعظم کے مشاورت کے طریقہ کار پر اعتراض کر دیا

Page 31 of 141
1 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 141