انڈیا میں گائوں کی خواتین نے شراب کی دکان پر دھاوا بول دیا
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ریاست کرناٹک کے ایک دور دراز گاں میں شراب کی دکان کھولنے کا فیصلہ اس کے مالکان کو مہنگا پڑ گیا۔ گائوں کی کوئی 50 سے زاید خواتین نے مسلا پور گائوں میں شراب کی نئی کھولی گئی دکان پر حملہ کرکے اس میں توڑپھوڑ کی اور دکان کو بند… Continue 23reading انڈیا میں گائوں کی خواتین نے شراب کی دکان پر دھاوا بول دیا