امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی اشتعال انگیزی ہو گی،سعودی عرب کا انتباہ
ریاض/واشنگٹن(آئی این پی)سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے تل ابیب میں قائم امریکی سفارت خانے کے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کو عالم اسلام کے لیے اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے اس اقدام سے باز رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گذشتہ شب امریکی صدر… Continue 23reading امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی اشتعال انگیزی ہو گی،سعودی عرب کا انتباہ