جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

شامی فوج کا درعا کے بعض حصوں پر کنٹرول ‘ ملکی پرچم لہرا دیاگیا

datetime 13  جولائی  2018

شامی فوج کا درعا کے بعض حصوں پر کنٹرول ‘ ملکی پرچم لہرا دیاگیا

درعا (انٹرنیشنل ڈیسک)اردن کی سرحد کے قریب واقع درعا ہی وہ شہر جہاں سے چھ برس قبل شامی صدر بشار الاسد کے خلاف مزاحمتی تحریک شروع ہوئی تھی۔شام کے سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق ملکی فوج نے اردن کی سرحد کے قریب واقع بڑے شامی شہر درعا کے بعض حصوں کا کنٹرول حاصل کرنے کے… Continue 23reading شامی فوج کا درعا کے بعض حصوں پر کنٹرول ‘ ملکی پرچم لہرا دیاگیا

شام میں بشار الاسد کی فوج کی بمباری نے ہر طرف تباہی مچا دی شہریوں کی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، غوطہ شہر کھنڈر بن کر رہ گیا

datetime 27  فروری‬‮  2018

شام میں بشار الاسد کی فوج کی بمباری نے ہر طرف تباہی مچا دی شہریوں کی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، غوطہ شہر کھنڈر بن کر رہ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شام میں سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان جنگ کے دوران سینکڑوں شہری جاں بحق، شہریوں کو علاقہ خالی کرنے کیلئے روس کا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر لڑائی میں روزانہ 5گھنٹے وقفے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق شام کے مشرقی علاقہ غوچہ میں سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان جنگ کے… Continue 23reading شام میں بشار الاسد کی فوج کی بمباری نے ہر طرف تباہی مچا دی شہریوں کی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، غوطہ شہر کھنڈر بن کر رہ گیا

داعش کااہم اسلامی ملک کی فوج پرحملہ ،بھاری جانی نقصان

datetime 9  فروری‬‮  2017

داعش کااہم اسلامی ملک کی فوج پرحملہ ،بھاری جانی نقصان

انقرہ /دمشق/واشنگٹن (آئی این پی)شام میں داعش کے ساتھ جھڑپ میں ترکی کے 5فوجی جاں بحق اور 15زخمی ہوگے جبکہ ترک فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی باغیوں نے اس کی مدد سے داعش کے زیر قبضہ الباب شہر کے ارد گرد تزویراتی اہمیت کی حامل پہاڑیوں پر قبضہ کر لیا ہے، اس دوران… Continue 23reading داعش کااہم اسلامی ملک کی فوج پرحملہ ،بھاری جانی نقصان

شامی فوج کی سکول پر بمباری، 6 بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

شامی فوج کی سکول پر بمباری، 6 بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) دمشق کے نواحی علاقے غوطہ میں ایک پرائمری سکول پر شامی فورس کے فضائی حملے میں 6بچے 15شہریوں سمیت 40جان بحق اور7زخمی ہو گئے۔ برطانیہ میں قائم سیرین آبزرویٹری نامی مانیٹرنگ گروپ کے مطابق سرکاری فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقہ غوطہ شرقیہ کے ٹاؤن عربین کو فضائی اور زمینی بمباری کا… Continue 23reading شامی فوج کی سکول پر بمباری، 6 بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق