نوازشریف کے ساتھ7ماہ جیل میں رہا ، نواز شریف خوف کھانے والے شخص نہیں، اس سے پہلے لاہور سے کوئی فائٹر نظر نہیں آتا،سینیٹر رانا مقبول
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر و سابق آئی جی سندھ رانا مقبول نے کہا ہے کہ نوازشریف کے ساتھ 7ماہ جیل میں رہا ہوں، نواز شریف خوف کھانے والے شخص نہیں ہیں، اس سے پہلے لاہو رسے کوئی فائٹرنظرنہیں آتاجس نے ڈکٹیشن نہ لی ہو اورپھرنکال دیاگیاہو ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے… Continue 23reading نوازشریف کے ساتھ7ماہ جیل میں رہا ، نواز شریف خوف کھانے والے شخص نہیں، اس سے پہلے لاہور سے کوئی فائٹر نظر نہیں آتا،سینیٹر رانا مقبول