شوگر مافیا کو بچانے کیلئے عمران خان خود اس پر پردہ ڈال رہے ہیں، جاوید ہاشمی نے دھماکہ خیز بات کر دی
ملتان (این این آئی) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مقتدر حلقوں سے ہاتھ جوڑ کر گزارش کرتا ہوں کہ موجودہ پارلیمنٹ کو اپنی مدت پوری کرنے دیں کیونکہ اِن ہاؤس تبدیلی لاکر بھی مسائل حل نہیں ہوں گے، جنوبی پنجاب کا صوبائی دارالحکومت ملتان ہونا چاہیے، شوگر مافیا کو بچانے کیلئے… Continue 23reading شوگر مافیا کو بچانے کیلئے عمران خان خود اس پر پردہ ڈال رہے ہیں، جاوید ہاشمی نے دھماکہ خیز بات کر دی