جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

پشاور،9 مئی واقعات کے ملزمان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروئی کا فیصلہ

datetime 3  جون‬‮  2023

پشاور،9 مئی واقعات کے ملزمان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروئی کا فیصلہ

پشاور(این این آئی)9 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیراؤ میں ملوث ملزمان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق 9 اور 10 مئی کو پرتشدد واقعات میں ملوث ملزمان سمیت ان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔پولیس کے مطابق ملزمان کو پناہ دینے والوں کے… Continue 23reading پشاور،9 مئی واقعات کے ملزمان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروئی کا فیصلہ

محکمہ سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید پر خود کش حملے کا سہولت کار دھماکہ خیز مواد سمیت گرفتار

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

محکمہ سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید پر خود کش حملے کا سہولت کار دھماکہ خیز مواد سمیت گرفتار

لاہور (این این آئی) محکمہ سی ٹی دی پنجاب اور سول حساس ادارے نے کلر سیداں روڈ راولپنڈی پر اہم کاروائی کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید پر خود کش حملے کے سہولت کارملزم کو دھماکہ خیز مواد سمیت گرفتار کرلیا۔ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے بتایا… Continue 23reading محکمہ سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید پر خود کش حملے کا سہولت کار دھماکہ خیز مواد سمیت گرفتار

لاہورچیئرنگ کراس دھماکے کے سہولت کار انوارالحق کا عبرتناک انجام

datetime 8  اپریل‬‮  2017

لاہورچیئرنگ کراس دھماکے کے سہولت کار انوارالحق کا عبرتناک انجام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور چیئرنگ کراس کے سہولت کار انوار الحق سمیت 10دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک۔ نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی کا کہناہے لاہور دھماکے کے سہولت کار انوارلحق کو دیگر ساتھیوں کیلئے نشاندہی کیلئے لے جایا جا رہا تھا کہ دہشتگردوں نے سکیورٹی ادارے کے اہلکاروں کو آتے دیکھ… Continue 23reading لاہورچیئرنگ کراس دھماکے کے سہولت کار انوارالحق کا عبرتناک انجام

’’ رینجرز ان ایکشن ‘‘ پنجاب میں آپریشنز کے دوران اہم گرفتاریاں

datetime 21  فروری‬‮  2017

’’ رینجرز ان ایکشن ‘‘ پنجاب میں آپریشنز کے دوران اہم گرفتاریاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رینجرز کی پنجاب کے متعدد علاقوں میں کارروائی، 7افراد گرفتار، گرفتاریوں کو اہم قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب رینجرز نے صوبے کے سرحدی علاقوں میں خصوصی آپریشن کے دوران “را” سے تعلق کے شبے میں7افراد کو حراست میں لےلیا ہے۔ حراست میں لئے گئے افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا ہے۔ رینجرز اور سپیشل انویسٹی… Continue 23reading ’’ رینجرز ان ایکشن ‘‘ پنجاب میں آپریشنز کے دوران اہم گرفتاریاں

مجھے اس بات کا علم تھا کہ میر اشوہر دہشتگردوں کا ساتھی ہے ۔۔۔۔لاہور دھماکے کے سہولت کا ر کی بیوی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 20  فروری‬‮  2017

مجھے اس بات کا علم تھا کہ میر اشوہر دہشتگردوں کا ساتھی ہے ۔۔۔۔لاہور دھماکے کے سہولت کا ر کی بیوی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)لاہوردھماکے کے سہولت کارانوارلحق کی بیوی نے انکشاف کیاہے کہ شوہرکے انتہاپسندہونے کاعلم تھا،ہماری معاشرتی روایات شوہرکے بارے میں بیان دینے کی اجازت نہیں دیتیں اس لئے کچھ نہیں کہنا چاہتی۔دوران تفتیش سہولت کارانوار الحق کی فراہم کردہ معلومات کی روشنی میں باجوڑ ایجنسی سے ملزم کے والد اور بھائیوں کو حراست میں… Continue 23reading مجھے اس بات کا علم تھا کہ میر اشوہر دہشتگردوں کا ساتھی ہے ۔۔۔۔لاہور دھماکے کے سہولت کا ر کی بیوی کے تہلکہ خیز انکشافات

خود کش بمبار کہاں سے آیا،سہولت کار انوارالحق کون ہے؟تہلکہ خیزانکشافات

datetime 17  فروری‬‮  2017

خود کش بمبار کہاں سے آیا،سہولت کار انوارالحق کون ہے؟تہلکہ خیزانکشافات

لاہور(آئی این پی )وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ13فروری کوفیصل چوک لاہور میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعہ کے ذمہ دار نیٹ ورک کی نشاندہی ہو چکی ہے اوراس واقعہ میں ملوث خود کش بمبارکے سہولت کارکو گرفتارکر لیا گیا ہے اور دیگر دہشت گردوں کی گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں… Continue 23reading خود کش بمبار کہاں سے آیا،سہولت کار انوارالحق کون ہے؟تہلکہ خیزانکشافات