60، 70سال کی دنیا ہے‘ مرنے کے بعد اللہ کو کیا منہ دکھائو گی؟ شاہ رخ کی بیٹی سہانا کوتصویرانسٹا گرام پر پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا
ممبئی(این این آئی) شاہ رخ خان کو ایک مثالی باپ قرار دیا جاتا ہے جو اپنی مصروف ترین زندگی سے اپنے بچوں کے لیے مناسب وقت نکالتے ہیں۔ گزشتہ دنوں بھی وہ اپنی اہلیہ گوری خان، بیٹی سہانا اور بیٹوں آریان اور ابرام کے ساتھ چھٹیاں منانے یورپ گئے جہاں سہانا نے ایسے لباس میں… Continue 23reading 60، 70سال کی دنیا ہے‘ مرنے کے بعد اللہ کو کیا منہ دکھائو گی؟ شاہ رخ کی بیٹی سہانا کوتصویرانسٹا گرام پر پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا