خبردار! سڑک کنارے فروخت ہونے والے ماسک ہرگز مت خریدیں یہ کیسے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں، ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سڑک کنارے فروخت ہونےوالے کپڑے کے ماسک سے کرونا وائرس کے پھیلنے کا خدشہ ۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روڈ کنارے فروخت ہونے والے وائرس کے پھیلائو کا سبب بن سکتے ہیں ۔ پاکستان میں سرجیکل اور این 95کی قلت کے بعد لوگوں نے سڑک کنارے لگے… Continue 23reading خبردار! سڑک کنارے فروخت ہونے والے ماسک ہرگز مت خریدیں یہ کیسے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں، ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا