منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

توہین عدالت کیس ۔۔سپریم کورٹ نے طلال چوہدری پر فرد جرم عائد کر دی

datetime 15  مارچ‬‮  2018

توہین عدالت کیس ۔۔سپریم کورٹ نے طلال چوہدری پر فرد جرم عائد کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ن لیگ کے رہنما اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری پر فرد جرم عائد کر دی، طلال چوہدری کا صحت جرم سے انکار۔تفصیلات کے مطابق آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بنچ… Continue 23reading توہین عدالت کیس ۔۔سپریم کورٹ نے طلال چوہدری پر فرد جرم عائد کر دی

سپریم کورٹ نے ہر سال 2عیدوں کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2018

سپریم کورٹ نے ہر سال 2عیدوں کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے ہر سال دو عیدوں کیخلاف درخواست خارج کردی ۔ بدھ کے روز سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملک بھر میں ایک ہی دن چاند دیکھ کر عید کرنے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ چیف جسٹس نے درخواست گزار… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ہر سال 2عیدوں کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا

حکومت سورہی ہے، پیسہ باہر لے جانے سے روکنے کیلئے کچھ توکرتی، چیف جسٹس

datetime 14  مارچ‬‮  2018

حکومت سورہی ہے، پیسہ باہر لے جانے سے روکنے کیلئے کچھ توکرتی، چیف جسٹس

اسلام آباد(سی پی پی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حکومت سورہی ہے، پیسہ باہر لے جانے سے روکنے کے لیے کچھ تو کرتی ایک آرڈیننس ہی لے آتی۔سپریم کورٹ میں بیرون ملک پاکستانیوں کے بینک اکاؤنٹس سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے… Continue 23reading حکومت سورہی ہے، پیسہ باہر لے جانے سے روکنے کیلئے کچھ توکرتی، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں نواز شریف، سعد رفیق اور دانیال عزیز کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار، مسترد کردی گئیں

datetime 14  مارچ‬‮  2018

سپریم کورٹ میں نواز شریف، سعد رفیق اور دانیال عزیز کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار، مسترد کردی گئیں

اسلام آباد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف، وزیر ریلوے سعد رفیق اوروزیر نجکاری دانیال عزیز کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی گئیں۔ بدھ کو چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نوازشریف، خواجہ سعد رفیق اور دانیال عزیز کے… Continue 23reading سپریم کورٹ میں نواز شریف، سعد رفیق اور دانیال عزیز کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار، مسترد کردی گئیں

توہین عدالت۔۔سپریم کورٹ نے بینظیر بھٹو کی کی شہادت کے 10سال بعدان پر دائرکیس نمٹا دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2018

توہین عدالت۔۔سپریم کورٹ نے بینظیر بھٹو کی کی شہادت کے 10سال بعدان پر دائرکیس نمٹا دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی شہید رہنما بینظیر بھٹو کے خلاف توہین عدالت کیس کی درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹادی۔عدالت میں سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ بینظیر بھٹو فوت ہوچکی ہیں جبکہ درخواست گزار سید اقبال حیدر… Continue 23reading توہین عدالت۔۔سپریم کورٹ نے بینظیر بھٹو کی کی شہادت کے 10سال بعدان پر دائرکیس نمٹا دیا

نواز شریف کو ایک اور جھٹکا۔۔سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں دانیال عزیزپر فرد جرم عائد کر دی

datetime 13  مارچ‬‮  2018

نواز شریف کو ایک اور جھٹکا۔۔سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں دانیال عزیزپر فرد جرم عائد کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)توہین عدالت کیس ،وفاقی وزیر دانیال عزیزپر فرد جرم عائد کر دی گئی، دانیال عزیز کا صحت جرم سے انکار۔ تفصیلات کے مطابق توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر دانیال عزیز کے خلاف سپریم کورٹ نے فرد جرم عائد کر دی ہے۔ کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں دانیال عزیز کو فرد… Continue 23reading نواز شریف کو ایک اور جھٹکا۔۔سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں دانیال عزیزپر فرد جرم عائد کر دی

ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کی بھی شامت آگئی نہال ، دانیال اور طلال کے بعد اب سپریم کورٹ نے زرداری کے انتہائی قریبی ساتھی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2018

ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کی بھی شامت آگئی نہال ، دانیال اور طلال کے بعد اب سپریم کورٹ نے زرداری کے انتہائی قریبی ساتھی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)توہین عدالت کی مختلف درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت، پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آج چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نےتوہین عدالت کی مختلف درخواستوں کی سماعت کی۔ توہین عدالت کی ایک درخواست کی سماعت کرتے ہوئے… Continue 23reading ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کی بھی شامت آگئی نہال ، دانیال اور طلال کے بعد اب سپریم کورٹ نے زرداری کے انتہائی قریبی ساتھی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

’’قانونی تقاضے پورے کیے بغیر زبانی طلاق نہیں ہوتی‘‘ سپریم کورٹ نے ماہانہ خرچ مقرر کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2018

’’قانونی تقاضے پورے کیے بغیر زبانی طلاق نہیں ہوتی‘‘ سپریم کورٹ نے ماہانہ خرچ مقرر کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا

کراچی(سی پی پی) سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ قانونی تقاضے پورے کیے بغیر زبانی طلاق نہیں ہوتی۔درخواست گزار شوہر رشید احمد قریشی کے وکیل نے کہا کہ میرا موکل اپنی اہلیہ صفیہ رشید کو طلاق دے چکا ہے، اس لیے وہ اسے ماہانہ اخراجات ادا کرنے کا پابند نہیں۔عدالت نے استفسار… Continue 23reading ’’قانونی تقاضے پورے کیے بغیر زبانی طلاق نہیں ہوتی‘‘ سپریم کورٹ نے ماہانہ خرچ مقرر کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا

خیبرپختونخوا میں حکومت نے کتنے ارب روپے کے اشتہارات دیئے؟خیبرپختونخوا کے عمران خان کی تصویر والے اشتہار دیکھ کر چیف جسٹس نے کیا کہا؟سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2018

خیبرپختونخوا میں حکومت نے کتنے ارب روپے کے اشتہارات دیئے؟خیبرپختونخوا کے عمران خان کی تصویر والے اشتہار دیکھ کر چیف جسٹس نے کیا کہا؟سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے سیاسی رہنماؤں کی تصویر والے سرکاری اشتہارات پر پابندی کے احکامات دے دئیے،چیف جسٹس نے کہا ہے کہ1970 کے بعد اب کی بار الیکشن صاف اور شفاف ہونگے، بیورو کریسی کے سر پر پڑے کاموں کو صوبوں میں ٹرانسفر کر دیں گے، پیر کے روز سپریم کورٹ میں الیکشن سے… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں حکومت نے کتنے ارب روپے کے اشتہارات دیئے؟خیبرپختونخوا کے عمران خان کی تصویر والے اشتہار دیکھ کر چیف جسٹس نے کیا کہا؟سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

Page 88 of 135
1 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 135