چیف جسٹس نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ غلط قرار دیدی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)آئینی صورتحال پر ازخود نوٹس کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ غلط قرار دیتے ہوئےکیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج شام ساڑھے7 بجے سنایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے… Continue 23reading چیف جسٹس نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ غلط قرار دیدی