ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ پر بدنما داغ سپاٹ فکسنگ سکینڈل کو 10سال مکمل

datetime 26  اگست‬‮  2020

پاکستان کرکٹ پر بدنما داغ سپاٹ فکسنگ سکینڈل کو 10سال مکمل

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ پر بدنما داغ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کو 10سال ہوگئے ہیں جس کے نتیجے میں سلمان بٹ کو ڈھائی، محمد آصف کو ایک سال اور محمد عامر کو6 ماہ جیل کی ہوا کھانا پڑی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق26 اگست 2010 کو ٹیسٹ سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ لارڈز میں شروع ہوا تو… Continue 23reading پاکستان کرکٹ پر بدنما داغ سپاٹ فکسنگ سکینڈل کو 10سال مکمل

پاکستان سپر لیگ سپاٹ فکسنگ سکینڈل کا ڈراپ سینشرجیل خان کو سبق سکھانے کا فیصلہ، کیاہونے جا رہا ہے؟

datetime 29  اگست‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ سپاٹ فکسنگ سکینڈل کا ڈراپ سینشرجیل خان کو سبق سکھانے کا فیصلہ، کیاہونے جا رہا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں معطل قومی ٹیم کے اوپنر شرجیل خان کے کیس کا فیصلہ بدھ کو سنایا جائیگا، پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بنائے گئے 3رکنی ٹریبونل کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ اصغر حیدر شرجیل خان کے کیس کا فیصلہ سنائیں گے ، معطل کرکٹر کو 5سال سزا اور بھاری جرمانہ عائد… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ سپاٹ فکسنگ سکینڈل کا ڈراپ سینشرجیل خان کو سبق سکھانے کا فیصلہ، کیاہونے جا رہا ہے؟

شرجیل خان سپاٹ فکسنگ کیس میں معطلی کے بعد کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف،ایسا کام شروع کردیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 18  اگست‬‮  2017

شرجیل خان سپاٹ فکسنگ کیس میں معطلی کے بعد کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف،ایسا کام شروع کردیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

حیدر آباد (این این آئی)سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے نتیجے میں معطل ہونے والے کرکٹر شرجیل خان نے باکسنگ کی ٹریننگ شروع کردی ۔تفصیل کے مطابق پاکستان سپرلیگ سیزن ٹو کے آغاز میں ہی سپاٹ فکسنگ کیس کے سامنے آنے پر پی سی بی نے پانچ کھلاڑیوں کو معطل کیا جن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے… Continue 23reading شرجیل خان سپاٹ فکسنگ کیس میں معطلی کے بعد کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف،ایسا کام شروع کردیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

سپاٹ فکسنگ سکینڈل ،اہم کرکٹرنے جواب جمع کروادیا، ٹریبیونل کی کارروائی سے مطمئن

datetime 22  مئی‬‮  2017

سپاٹ فکسنگ سکینڈل ،اہم کرکٹرنے جواب جمع کروادیا، ٹریبیونل کی کارروائی سے مطمئن

لاہور(آئی این پی) اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شاہ زیب حسن نے ٹریبیونل کے سامنے جواب جمع کروا دیا۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریبیونل میں کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ زیب حسن کے وکیل کاشف رجوانہ نے کہا کہ پی سی بی کے شواہد پر 78 صفحات پر مشتمل… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ سکینڈل ،اہم کرکٹرنے جواب جمع کروادیا، ٹریبیونل کی کارروائی سے مطمئن

سپاٹ فکسنگ سکینڈل ،شرجیل،عرفان،شاہزیب،خالدکے بعد مزید8کرکٹربھی پھنس گئے،چیمپیئنزٹرافی قومی سکواڈ کے3کھلاڑی بھی شامل

datetime 9  مئی‬‮  2017

سپاٹ فکسنگ سکینڈل ،شرجیل،عرفان،شاہزیب،خالدکے بعد مزید8کرکٹربھی پھنس گئے،چیمپیئنزٹرافی قومی سکواڈ کے3کھلاڑی بھی شامل

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں محمد نواز کو پی سی بی نے محمد عرفان کے بیان کی روشنی میں طلب کیا ، پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سات سے آٹھ مزید کرکٹرز ریڈار میں آگئے ہیں،سکینڈل میں جن کھلاڑیوں کے نام آرہے ہیں ان میں… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ سکینڈل ،شرجیل،عرفان،شاہزیب،خالدکے بعد مزید8کرکٹربھی پھنس گئے،چیمپیئنزٹرافی قومی سکواڈ کے3کھلاڑی بھی شامل

سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں پی سی بی کے کون کون سے عہدیدار شامل ہیں؟ اعلیٰ حکام کی نیندیں اڑ گئیں!!

datetime 12  اپریل‬‮  2017

سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں پی سی بی کے کون کون سے عہدیدار شامل ہیں؟ اعلیٰ حکام کی نیندیں اڑ گئیں!!

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں کھیل سے کھیلواڑ تو ہو گیا اب نیا کھیل شروع ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق معطل اوپنر شرجیل خان نے لیگ اور خاص طور پر ایک اہم آفیشل کا نام لیا ہے۔ پیشیاں بھگتنے والے لیفٹ ہینڈ بلے باز کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں پی سی بی کے کون کون سے عہدیدار شامل ہیں؟ اعلیٰ حکام کی نیندیں اڑ گئیں!!

سپاٹ فکسنگ سکینڈل،اہم کھلاڑی کا اعتراف جرم،کیا کچھ تسلیم کرلیا؟سزا کیا ہوگی؟جانیئے

datetime 21  مارچ‬‮  2017

سپاٹ فکسنگ سکینڈل،اہم کھلاڑی کا اعتراف جرم،کیا کچھ تسلیم کرلیا؟سزا کیا ہوگی؟جانیئے

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سپاٹ فکسنگ کیس میں بڑا بریک تھرو، فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے پی سی بی کی چارج شیٹ کو تسلیم کرتے ہوئے ٹریبونل میں نہ جانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، محمد عرفان آئندہ ایک دورز میں پی سی بی کی چارج شیٹ کا جواب جمع… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ سکینڈل،اہم کھلاڑی کا اعتراف جرم،کیا کچھ تسلیم کرلیا؟سزا کیا ہوگی؟جانیئے

’’ناصر جمشید کے خلاف گھیرا تنگ ‘‘ کیا ہونے جا رہاہے ؟

datetime 21  مارچ‬‮  2017

’’ناصر جمشید کے خلاف گھیرا تنگ ‘‘ کیا ہونے جا رہاہے ؟

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کی انکوائری کمیٹی پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ناصر جمشید کے ملوث ہونے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے برطانیہ جائے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ناصر جمشید سے تفتیش کیلئے دو رکنی تفتیشی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ کرنل ریٹائرڈ اعظم اور بورڈ… Continue 23reading ’’ناصر جمشید کے خلاف گھیرا تنگ ‘‘ کیا ہونے جا رہاہے ؟

اسپاٹ فکسنگ سکینڈل ، ایک اور کھلاڑی معطل، تعداد 5تک جا پہنچی

datetime 17  مارچ‬‮  2017

اسپاٹ فکسنگ سکینڈل ، ایک اور کھلاڑی معطل، تعداد 5تک جا پہنچی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسپاٹ فکسنگ سکینڈل، کرکٹر شاہ زیب حسن معطل ،چارج شیٹ جاری ،14روز میں جواب طلب۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے سپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن کو معطل کرتے ہوئے چارج شیٹ جاری کر دی ہے ۔ چارج شیٹ میں پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے شاہ… Continue 23reading اسپاٹ فکسنگ سکینڈل ، ایک اور کھلاڑی معطل، تعداد 5تک جا پہنچی

Page 1 of 2
1 2