fbpx
تازہ تر ین :

سونے کی قیمت

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  بدھ‬‮ 5 اگست‬‮ 2020  |  17:30
لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز شہر کی صرافہمارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت میں یکدم 2100 روپے فی ...

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں  ڈالر ایک بار پھرملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، سونے کی قیمت بھی واضح ہو گئی 

  منگل‬‮ 4 اگست‬‮ 2020  |  23:34
کراچی (این این آئی)مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر ایک بار پھر168روپے کی سطح پر پہنچ گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں10پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 167.50روپے سے بڑھ کر167.60روپے اور قیمت فروخت167.80روپے ...

ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونا ایک لاکھ روپے سے تجاوز فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟نیا ریکارڈ قائم

  جمعرات‬‮ 23 جولائی‬‮ 2020  |  17:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 2300 روپےاضافہ ہوا ہے اور ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 17 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے ...

شادی کرنا مزید دشوار سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  پیر‬‮ 20 جولائی‬‮ 2020  |  15:50
لاہور (آن لائن) شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز خالص سونے کی قیمت میں مزید 5 سو روپے فی تولہ اضافہ کردیا گیا۔ اس اضافے کے بعد صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار 5 سو ...

سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  پیر‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2020  |  23:53
کراچی (این این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافے کے باعث مقامی طور پر بھی سونے کی فی تولہ قیمت2ہزارروپے کے اضافے سے 97ہزار روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی ۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو عالمی مارکیٹ میں ...

سونے کی قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، روپیہ بھی امریکی ڈالرکے مقابلے میں تگڑا ہو گیا

  جمعرات‬‮ 30 جنوری‬‮ 2020  |  23:34
کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روزفی اونس قیمت میں 9ڈالرکا اضافہ ہوا جس کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا300روپے مہنگا ہوکرپھر91500روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت9ڈالر ...

سونے کی قیمت میں کمی اور روپیہ ڈالر، یورو اور برطانوی پونڈ کے مقابلے میں مزید تگڑا ہو گیا

  اتوار‬‮ 12 جنوری‬‮ 2020  |  0:12
کراچی (این این آئی)گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 2ہزار روپے سے3ہزار روپے تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا16ڈالر سستا ہو گیا ...

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  بدھ‬‮ 8 جنوری‬‮ 2020  |  21:39
لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے آغاز میں شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں 1500 روپے فی تولہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس اضافے کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 93400 روپے جبکہ 22 قیراط سونے کی ...

 پاکستان میں سونے کی قیمت ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئی،مزید کتنا اضافہ ہوگا؟ماہرین نے بڑی پیش گوئی کردی

  جمعہ‬‮ 16 اگست‬‮ 2019  |  18:34
کراچی/لاہور(این این آئی) عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں فی اونس 16ڈالر اضافے کے بعد پاکستان میں بھی قیمتیں 88 ہزار 300 روپے فی تولہ اور 75 ہزار 703 روپے فی 10 گرام کی ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئیں۔آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق قیمتوں میں ...

سونے کی قیمتوں میں اب تک کا بڑا اضافہ ، قیمت ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئی

  جمعہ‬‮ 16 اگست‬‮ 2019  |  13:09
کراچی/لاہور( این این آئی ) عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں فی اونس 16ڈالر اضافے کے بعد پاکستان میں بھی قیمتیں88 ہزار 300 روپے فی تولہ اور 75 ہزار 703 روپے فی 10 گرام کی ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئیں۔آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق قیمتوں ...

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 

  جمعرات‬‮ 8 اگست‬‮ 2019  |  20:17
کراچی (این این آئی)بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5ڈالر کااضافہ، جس کے نتیجے میں ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید550روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔آل کراچی صراف ...

سونامزید500روپے مہنگاہوکرملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

  بدھ‬‮ 26 جون‬‮ 2019  |  18:25
کراچی (این این آئی) بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 25ڈالرکی نمایاں کمی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونامزید500روپے مہنگاہوکرملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح 81000روپے پر پہنچ گیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس ...