قومی سلامتی کے اداروں اور شخصیات کے خلاف مہم، کراچی میں ایک اور شخص گرفتار
کراچی(این این آئی)قومی سلامتی کے اداروں اور شخصیات کے خلاف سوشل میڈیا پر ناپسندیدہ مہم چلانے کے سلسلے میں ایک ملزم کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملزم کے قبضے سے موبائل فون اور دو سمز بھی برآمد کی گئی ہیں، ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی کے ہاتھوں گرفتار ملزم جنید علی ضلع غربی… Continue 23reading قومی سلامتی کے اداروں اور شخصیات کے خلاف مہم، کراچی میں ایک اور شخص گرفتار