fbpx
تازہ تر ین :

سوائے اسرائیل

پاکستان پوری دنیا میں واحد ملک ہے جس کے پاسپورٹ پر لکھا ہے ”یہ پاسپورٹ سوائے اسرائیل کے دنیا کے تمام ممالک کے لیے کارآمد ہے“ ہم پاسپورٹ پر یہ کیوں لکھتے ہیں؟جب پاکستان مقبوضہ کشمیر کو نقشے میں شامل کر رہا تھا تو سعودی عرب نے امدادی رقم اچانک کیوں واپس لے لی ؟ جاوید چودھری کے تہلکہ خیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 7 اگست‬‮ 2020  |  13:19
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار جاوید چودھری اپنے کالم ’’ اتنی دیر میں تو ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔جب تک ہم خوابوں کی جذباتی دنیا سے نکل کر حقیقتوں کی تلخ زمین کا ذائقہ نہیں چکھتے اور حقیقت یہ ہے ہم اس قدر کوتاہ فہم اور نالائق ہیں ...